تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُجُود" کے متعقلہ نتائج

وُجُود

ہستی، حیات، زندگی، موجود ہونا (عدم کا نقیض)

وُجُود بِالعَرَض

وہ شے جس کا وجود کسی دوسرے وجود کا محتاج ہو ، وہ شے جو بذاتِ خود قائم نہ ہو بلکہ کسی اور شے کی وجہ سے ہو جیسے کاغذ پر حروف جن کا وجود کاغذ پر منحصر ہے ؛ مراد : اللہ کے سوا تمام چیزیں ۔

وُجُود پَذِیر

وجود پانے والا ، پیدا ہونے والا ، ظہور میں آنے والا ، نمودار ، ظاہر ۔

وُجُود نَو

ازسر نو زندگی، نیا جنم، نئی حیات، نئی نمود، احیا

وُجُود ہونا

اظہار ہونا نیز سراغ ملنا

وُجُود مِلنا

سراغ ملنا، ہونے کا اظہار ہونا، پایا جانا

وُجُود رَکھنا

ہونا، حقیقت رکھنا، موجود ہونا

وُجُود پانا

ہستی میں آنا، پیدا ہونا، ظہور ہونا

وُجُود عالَم

دنیا کا وجود

وُجُود بَخشنا

ظہور میں لانا ؛ وجود دینا ، جسم عطا کرنا ، زندگی بخشنا ۔

وُجُود نَہ ہونا

کسی چیز کی ابتدا نہ ہونا، نہ پایا جانا، نہ ملنا

وُجُود میں آنا

پیدا ہو جانا، ظاہر ہونا

وُجُود و عَدَم

ہونا نہ ہونا

وُجُود بے کار ہونا

کارآمد نہ ہونا

وُجُود پَذِیری

وجود پذیر ہونے کی کیفیت یا عمل ، پیدا ہونا یا ظہور میں آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وُجُود کے معانیدیکھیے

وُجُود

vujuud•वुजूद

اصل: عربی

موضوعات: فلفسہ تصوف

اشتقاق: وَجَدَ

  • Roman
  • Urdu

وُجُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہستی، حیات، زندگی، موجود ہونا (عدم کا نقیض)
  • ذات کی موجودگی، ہونے کی حالت، موجود ہونا، ذات، شخصیت
  • (مجازاً) زندہ شے
  • جسم، بدن، سراپا
  • مادّہ، جوہر
  • کسی شے کی ہستی کی حقیقت یا اصلیت
  • (تصوف) ذات باری تعالیٰ
  • حادث یا واقع ہونا، پایا جانا
  • (کوئی کھوئی ہوئی چیز) تلاش کرنا، ڈھونڈنا
  • مردانہ عضو تناسل، قضیب
  • بساط، حیثیت
  • (فلسفہ) کوئی شے جو حقیقتاً موجود ہو یا تصور میں آسکتی ہو
  • پیدائش، ظہور

شعر

Urdu meaning of vujuud

  • Roman
  • Urdu

  • hastii, hayaat, zindgii, maujuud honaa (adam ka naqiiz)
  • zaat kii maujuudgii, hone kii haalat, maujuud honaa, zaat, shaKhsiyat
  • (majaazan) zindaa shaiy, jism, badan, saraapaa
  • maada, jauhar
  • kisii shaiy kii hastii kii haqiiqat ya asliiyat
  • (tasavvuf) zaat baarii taala
  • haadis ya vaaqya honaa, paaya jaana
  • (ko.ii kho.ii hu.ii chiiz) talaash karnaa, DhuunDhnaa
  • mardaana uzuu tanaasul, qaziib
  • bisaat, haisiyat
  • (falasfaa) ko.ii shaiy jo haqiiqatan maujuud ho ya tasavvur me.n aasaktii ho
  • paidaa.ish, zahuur

English meaning of vujuud

Noun, Masculine

  • existence, being, substance, life
  • body, person, individual
  • penis

वुजूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अस्तित्व, जीवन, ज़िंदगी, मौजूद होना (अदम का विलोम)
  • अस्तित्व की उपस्थिति, होने की अवस्था, मौजूद होना, व्यक्तित्व
  • (लाक्षणिक) जीवित वस्तु, ज़िंदा चीज़
  • देह, जिस्म, शरीर, पूरा शरीर
  • पदार्थ, तत्व
  • किसी वस्तु के अस्तित्व की वास्तविकता या असलियत
  • (सूफ़ीवाद) परमात्मा की दिव्य सत्ता
  • घटित होना, पाया जाना
  • (कोई खोई हुई चीज़) तलाश करना, ढूँढना
  • पुरुष का जननांग, लिंग
  • सामर्थ्य, हैसियत
  • (दर्शन) वह वस्तु जो वास्तव में मौजूद हो या जिसकी कल्पना की जा सके
  • जन्म, प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُجُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُجُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone