تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَیشیا" کے متعقلہ نتائج

وَیشیا

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشیہ

ہندوؤں کی تیسری ذات جس کا کام زراعت اور تجارت ہے نیز اس ذات کا فرد، زمیندار، کاشتکار، بنیا، دوکاندار، مہاجن

وَیشیا گامی

رنڈی باز، چکلے جانے والا

وَیشیہ

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشیا گَھر

رنڈیوں کا گھر، طوائف خانہ، بدنام عورتوں کے رہنے کی جگہ

اردو، انگلش اور ہندی میں وَیشیا کے معانیدیکھیے

وَیشیا

veshyaaवेश्या

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

وَیشیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیسوا، طوائف، رنڈی، کسبی، کنچنی
  • ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت
  • ایک پودے کا نام

Urdu meaning of veshyaa

  • Roman
  • Urdu

  • biisvaa, tavaa.if, ranDii, kasbii, kanchnii
  • vesh qaum kii aurat, tijaarat karnevaalii aurat
  • ek paude ka naam

English meaning of veshyaa

Noun, Feminine

  • harlot, prostitute
  • a woman of the Vaiśya caste
  • name of a plant

वेश्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वैश्य की पत्नी, वणिक महिला, व्यापार करने वाली औरत
  • एक पौधे का नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَیشیا

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشیہ

ہندوؤں کی تیسری ذات جس کا کام زراعت اور تجارت ہے نیز اس ذات کا فرد، زمیندار، کاشتکار، بنیا، دوکاندار، مہاجن

وَیشیا گامی

رنڈی باز، چکلے جانے والا

وَیشیہ

ویش قوم کی عورت، تجارت کرنے والی عورت

وَیشیا گَھر

رنڈیوں کا گھر، طوائف خانہ، بدنام عورتوں کے رہنے کی جگہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَیشیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَیشیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone