تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وارنِش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

وارنِش کَرنا

ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

وارَنٹ جاری کَرنا

(قانون) کسی کی گرفتاری کا حکم جاری کرنا

وارِث کَرنا

وارث قرار دینا ، امین بنانا ۔

وارِد کَرنا

عائد کرنا، ظاہر کرنا (بالعموم اعتراض، شبہے یا سوال کے ساتھ مستعمل)

وَرزِش کَرنا

کسرت کرنا، جس سے جسم چست رہے، مثلاً : کوئی جسمانی مشقت کرنا، ڈنڈ پیلنا، مگدر ہلانا نیز ریاضت کرنا

وارِث تَسلِیم کَرنا

کسی مردے کی جائیداد کا حق دار مانا جانا .

وار کَرنا

حملہ کرنا، چوٹ کرنا، ضرب لگانا

وارْتا کَرنا

بات چیت کرنا ، گفتگو کرنا

وارا کَرنا

لگاتار وارنا

واری کَرنا

وارنا پھیرنا ، صدقے کرنا ، قربان کرنا ۔

وارِثی کَرنا

سرپرستی کرنا ، مدد یا حمایت کرنا ، ساتھ دینا ۔

وار دُور کَرنا

حملہ رد کرنا، وار روکنا

وار خالی کَرنا

حملہ کارگر نہ ہونے دینا، وار روکنا، ضرب اپنے اوپر نہ پڑنے دینا، چوٹ بچانا

وار پار کَرنا

کسی نوک دار چیز کے ایک سِرے کو چیر کر دوسرے سِرے کی طرف سے نکل جانا، آر پار کرنا

وارَہ تَیّار کَرنا

گوشوارہ یا جدول بنانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وارنِش کَرنا کے معانیدیکھیے

وارنِش کَرنا

vaarnish karnaa•वारनिश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

وارنِش کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ملمع چڑھانا ، مصنوعی چمک پیدا کرنا ؛ جلا دینا ، چکنا کرنا ، چمکانا ، آراستہ کرنا ، سجانا ۔

Urdu meaning of vaarnish karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mulammaa cha.Dhaanaa, masnuu.ii chamak paida karnaa ; jala denaa, chiknaa karnaa, chamkaanaa, aaraasta karnaa, sajaanaa

वारनिश करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • पॉलिश लगाना, कृत्रिम चमक पैदा करना; जला देना, चिकना करना, चमकाना, सजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وارنِش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

وارنِش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone