تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وانھ" کے متعقلہ نتائج

وانھ

بازو ، بانھ

وانا

علامت مصدرمتعدی بطور جزو دوم مستعمل

ہِیرو وانَہ

ہیرو کی طرح کا، بہادرانہ، جوانمردانہ (کوئی کردار عمل وغیرہ)

وانی

آواز، گفتگو، بول چال، زبان، بولی

وَہْن

عمل اور ارادے کی وہ پستی جو دنیا کی محبت اور موت کے خوف سے پیدا ہوتی ہے.

واہَنا

زمیں میں ہل جوتنا، کاشت کرنا، (مجازاً) پیدا کرنا، اُگانا

واہَن

لے جانا، اُٹھانا، پہنچانا، گھوڑوں کو چلانا یا قابو میں رکھنا، گاڑی، رتھ، کشتی، کوئی سواری کی چیز یا جانور، جیسے : ہاتھی، گھوڑا وغیرہ

واہِنی

لے جانے والی فوج ، لشکر ، ایک فوجی دستہ ؛ فوج کا ایک حصہ جس میں ۸۱ ہاتھی ۸۱ رتھ (گاڑیاں) ۲۴۳ گھوڑے اور ۴۰۵ پیدل ہوں ؛ ایک دریا

واں

اعداد کی نسبت ظاہرکرنے کے لیے جیسے پانچواں، ہزارواں

وَہاں

اُس جگہ، اُس مقام پر، اُدھر، اُس طرف، جگہ پر، اُسی طرح، اُسی صورت سے، اُسی کے ساتھ ساتھ

وُوں

ویسے، اُس طرح (یوں کا نقیض)

ویں

(دکن) وہ

وَہاں کی

اُس جگہ کی ، اُس مقام کی ؛ کسی شہر وغیرہ کی بنی ہوئی ۔

وَہاں کے

اُس جگہ کے ، اُس ملک یا مقام کے ۔

وَہاں کا

of or belonging to that place, made or produced there

اردو، انگلش اور ہندی میں وانھ کے معانیدیکھیے

وانھ

vaa.nh•वाँह

  • Roman
  • Urdu

وانھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بازو ، بانھ

فعل متعلق

  • واں ، وہاں

Urdu meaning of vaa.nh

  • Roman
  • Urdu

  • baazuu, baa.nh
  • vaa.n, vahaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وانھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

وانھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone