تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوندْھنا" کے متعقلہ نتائج

اُوندْھنا

۱. رک : اوندھانا جس کا یہ فعل لازم ہے.

اُوندنا

کوئی بھی غذا جلدی بازی میں کھانا

اَوندھانا

۱. پٹ کرنا ، سیدھے سے الٹا کردینا ، معکوس یا اوندھا کرنا.

اُونچْھنا

کنگھی کرنا

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

ہِندنی

ہندو عورت نیز ہندوستانی عورت

اَروندْھنا

گلا گھونٹنا، کسی کو، اس کا سانس بند کر کے مار ڈالنا

اَونْدھا

الٹا، منْھ کے بل، پَٹ

اَن٘دْنا

کیچڑ یا دلدل وغیرہ میں دھنس جانا

ہِندُوانا

ہندوؤں جیسا کرا لینا ، ہندو بنانا ، ہندو مت میں داخل کرنا ، ہندو میں ڈھال لینا ۔

ہِندُوانَہ

تربوز، بطیخ اخضر

ہِندوانا

तरबूज

ہِندِیانا

ہندی بنانا ، ہندوستانی بنانا ، ہندوستانی معاشرت میں ڈھالنا ، ہندوستان کے دستور یا رسم و رواج کے مطابق کرنا ۔

ہِندُونی

رک : ہندنی ؛ ہندو عورت

ہِنْدُوانی

ہندو نیز ہند سے منسوب، ہندوؤں کا نیز ہندوستان کا، ہندوؤں جیسا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوندْھنا کے معانیدیکھیے

اُوندْھنا

uu.ndhnaa• ऊँधना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اُوندْھنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • ۱. رک : اوندھانا جس کا یہ فعل لازم ہے.
  • ۲. کسی کام پر پل پڑنا ، چمٹ جانا.

Urdu meaning of uu.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. ruk ha aundhaanaa jis ka ye pheale laazim hai
  • ۲. kisii kaam par pul pa.Dnaa, chimaT jaana

English meaning of uu.ndhnaa

Intransitive verb

  • get involved in some work intently,

Verb

  • be over-turned، inverted, opposite

ऊँधना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • औंधा या उलटा होना, सर के बल, पट, चित्त, टेढ़ा, तिरछा

اُوندْھنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone