تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُونگ" کے متعقلہ نتائج

اُونگ

الگنی، جھولا

اُونگی

چُپ، خاموشی، گونگاپن

اُونگھ

نیند سے آنکھیں بند ہونے اور نیم غافل ہونے کی کیفیت، نیم خوابی کی سی حالت، نیند کی جھپکی یا جھونکا، غنودگی

اُونگنا

گاڑی کے پہیوں میں چکنائی دینا، تیل ڈالنا

اُونگھتا

جس پر نیند کا غلبہ ہو، سوتا ہوا، نیند میں جھومتا ہوا، سست

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

اُونگْھنی

جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

اُونگھ آنا

feel drowsy or sleepy

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

اُونگْھتے کو سو جاتے کُچْھ دیر نَہِیں

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

اُونگھتا اُداس

اونگھنے والا، سست اور بے وقوف

اُونگھتا جائے سوئےکی خَبَر لائے

آثار سے معلوم ہوجاتا ہے کہ انجام کیا ہوگا.

اُونگْھتے کو سو جاتے کیْا دیر

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

اُونْگھتے کو ٹِھیلتے کا بَہانہ

small excuse for doing or not doing something, remark on finding an excuse one was looking for

اَونگا

بونگا، جس کا یہ تابع ہے

اَونگا بَونگا

awkward, gauche, ham-handed, lubberly

اردو، انگلش اور ہندی میں اُونگ کے معانیدیکھیے

اُونگ

uu.ng ऊँग

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اُونگ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • الگنی، جھولا

Urdu meaning of uu.ng

  • Roman
  • Urdu

  • alganii, jhuulaa

English meaning of uu.ng

Noun, Feminine

ऊँग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

اُونگ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُونگ

الگنی، جھولا

اُونگی

چُپ، خاموشی، گونگاپن

اُونگھ

نیند سے آنکھیں بند ہونے اور نیم غافل ہونے کی کیفیت، نیم خوابی کی سی حالت، نیند کی جھپکی یا جھونکا، غنودگی

اُونگنا

گاڑی کے پہیوں میں چکنائی دینا، تیل ڈالنا

اُونگھتا

جس پر نیند کا غلبہ ہو، سوتا ہوا، نیند میں جھومتا ہوا، سست

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

اُونگْھنی

جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

اُونگھ آنا

feel drowsy or sleepy

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

اُونگْھتے کو سو جاتے کُچْھ دیر نَہِیں

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

اُونگھتا اُداس

اونگھنے والا، سست اور بے وقوف

اُونگھتا جائے سوئےکی خَبَر لائے

آثار سے معلوم ہوجاتا ہے کہ انجام کیا ہوگا.

اُونگْھتے کو سو جاتے کیْا دیر

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

اُونْگھتے کو ٹِھیلتے کا بَہانہ

small excuse for doing or not doing something, remark on finding an excuse one was looking for

اَونگا

بونگا، جس کا یہ تابع ہے

اَونگا بَونگا

awkward, gauche, ham-handed, lubberly

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُونگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُونگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone