تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُوْہی" کے متعقلہ نتائج

اُوْہی

عورتوں کا ایک تکیہ کلام ہے جو ناز نخرے، دہشت، تکلیف یا تعجب کے وقت زبان پر لاتی ہے

اُوہی اَللہ

اوہی / اوئی (رک) کی تاکید.

اُوہی نَوج

اوہی / اوئی (رک) نمبر

اَوایا

آیا کا یہ تابع ہے، جیسے: آیا اوایا مال ہاتھ سے نکل گیا

اَوعِیَہ

(لفظاً) ظروف

عَوایَد

چہرہ کی ساخت نقشہ کی قطع و برید یکسر غیر دلچسپ اور عواید میں کوئی دلکشی نہیں ۔

اَوعِیَۂ مَنی

مخروطی شکل کی دو خانہ دار غساقی تھیلیاں جو مثانے کی جڑ اور مقعد کے درمیان واقع ہیں اور ان میں نطفہ جمع رہتا ہے

ہَوایاں

رک : ہوائیاں جو فصیح ہے ۔

اَوعِیَۂ دَمَوِیَہ

وہ رگیں جن میں خون دوڑتا ہے ، (انگریزی) Blood vessels ، (ہڈیاں) عضلات کے ذریعے حرکت کرتی ہیں جن میں اوعیۂ دمویہ اور اعصاب ہوتے ہیں.

عَوایَدِ رَسْمِیَّہ

آداب معاشرت ، رہن سہن ، بول چال وغیرہ کے طور طریقے وغیرہ ، مروجہ پابندیاں ۔

اُنْہی

کسی تیسرے کی طرف اشارہ یا اشارتاً کہنا

ہُوئی

ہوا (ہونا کا ماضی) کی تانیث، تراکیب میں مستعمل، ہوچکی، ہو گئی

ہویا

happened

ہونی

ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)

ہُوا

ہونا کا ماضی نیز قواعدی حیثیت میں حالیہ تمام اور ناتمام کے لیے مستعمل، ہو چکا، ہو گیا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُوْہی کے معانیدیکھیے

اُوْہی

uuhii•ऊही

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اُوْہی کے اردو معانی

صفت

  • عورتوں کا ایک تکیہ کلام ہے جو ناز نخرے، دہشت، تکلیف یا تعجب کے وقت زبان پر لاتی ہے

Urdu meaning of uuhii

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ka ek takyaaklaam hai jo naaz naKhre, dahasht, takliif ya taajjub ke vaqt zabaan par laatii hai

English meaning of uuhii

Adjective

  • ouch, oh
  • that very

ऊही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊहा करने वाला, तर्क वितर्क करने वाला, यह एक ऐसा शब्द है जिसका इस्तेमाल महिलाएंँ गर्व, आतंक, संकट या आश्चर्य व्यक्त करने के लिए करती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُوْہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُوْہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone