تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوہی" کے متعقلہ نتائج

پُھوہی

پھوہار

پھولی

پھولا کی تانیث.

پُھوہڑی

رک : پھوہڑی معنی۲، ۳ ۔

پُھوسی

پھوسا، سبوس، کوڑا کرکٹ، جھوٹی بات، بے بنیاد قول

پُھوہا

۱۔ وہ روئی کا فتیلہ جس کو دودھ میں ترکر کے شیر خوار بچہ کے منہ میں رکھتے ہیں تاکہ جو چوٗ سے۔۲۔ روئی کا ٹکڑا جس کو عطر میں تر کرکے کان میں رکھتے ہیں۔

پُھوپی

رک : پھوپھی

پُھونہی

رک : پھوار.

پھوٹی

پھوٹنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پھوڑی

broke, deflated

پھاہی

دام، جال.

پِھروہی

وہ رقم جو دکاندار خریدنے والے کے نوکر کو دیتا ہے ، دستوری ، نوکرانا .

پُھوہڑ

بے سلیقہ

پھوکی

نرم زمین جس میں ہل آسانی سے چل سکے .

پھوئی

(رک) پھویا ، پھوئیا، روئی کا گالا، پونی

پُھوا

پھوپی، باپ کی بہن

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوہی کے معانیدیکھیے

پُھوہی

phuuhii•फूही

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پُھوہی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھوہار
  • پھپھون٘دی
  • گھی کا پھول جو تاؤ دیتے وقت اوپر آجاتا ہے
  • وہ آلہ جس سے عطر چھڑ کتے ہیں

Urdu meaning of phuuhii

  • Roman
  • Urdu

  • phohaar
  • phaphuundii
  • ghii ka phuul jo taa.uu dete vaqt u.upar aajaataa hai
  • vo aalaa jis se itar chhi.Dakte hai.n

English meaning of phuuhii

Noun, Masculine

  • mildew
  • very little rain
  • the tools to spray perfume

फूही के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घी का फूल जो ताव देते समय ऊपर आ जाता है
  • फफूंदी
  • फुहार
  • वो उपकरण जिससे इत्र छिड़कते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone