تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُودْپَیر" کے متعقلہ نتائج

اُودْپَیر

طوطے سے کسی قدر چھوٹا ایک سبز رنگ شکاری پرندہ جس کی چونچ سرخ سیدھی اور لانبی اور دم زہادی لانبی ہوتی ہے (یہ ہوا میں اڑتا اور چھوٹے پرندوں کا شکار کرتا ہے ، پھر مالک کے ہاتھ پر آکر بیٹھ جاتا ہے)

اُوپَر

بالا، نیچے کی ضد

اُوْدِی

اود سے منسوب

عُودی

عود سے منسوب ، عود سے متعلق ، عود کے رن٘گ کا ، عود جیسا ۔

اَندھیر

تاریکی، سیاہی

اُوپْری

بالائی، اوپر (بالا) سے نسبت رکھنے والا، اوپر کا، لغو، فضول، غیر ضروری، بیکار، رسمی، سطحی، سرسری، ظاہری، دکھاوے کا، رشوت یا نذرانے کا، تنخواہ کے علاوہ ملا ہوا

اَودِیَہ

وادیاں ، گھاٹیاں (مجازاً) مقامات۔

ہَوْدِی

چھوٹا حوض.

اَودِی

وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کردیا جاتا ہے ، پناہ گاہ۔

عَودی

پلٹ کر آنے والا، عود کر آنے والا

اَوَدیہ

अधम; पापी

اَوِدیَہ

विद्या का अभाव; अज्ञान

اَودھی

علاقہ اودھ (ہندوستان) میں بولی جانے والی زبان

اَوِدِّیا

جہل ، بے علمی ، ناواقفیت۔

اُوپَر کا

بیگانہ، غیر

اردو، انگلش اور ہندی میں اُودْپَیر کے معانیدیکھیے

اُودْپَیر

uudpair•ऊदपैर

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

اُودْپَیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طوطے سے کسی قدر چھوٹا ایک سبز رنگ شکاری پرندہ جس کی چونچ سرخ سیدھی اور لانبی اور دم زہادی لانبی ہوتی ہے (یہ ہوا میں اڑتا اور چھوٹے پرندوں کا شکار کرتا ہے ، پھر مالک کے ہاتھ پر آکر بیٹھ جاتا ہے)

Urdu meaning of uudpair

  • Roman
  • Urdu

  • tote se kisii qadar chhoTaa ek sabaz rang shikaarii parindaa jis kii chonch surKh siidhii aur laa.nbii aur dam zahaadii laa.nbii hotii hai (ye havaa me.n u.Dtaa aur chhoTe parindo.n ka shikaar kartaa hai, phir maalik ke haath par aakar baiTh jaataa hai

ऊदपैर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोते से थोड़ा छोटा एक हरे रंग शिकारी पक्षी जिसकी चोंच लाल सीधी और लम्बी और पूँछ ज़्यादा लम्बी होती है (यह हवा में उड़ता और छोटे पक्षियों का शिकार करता है, फिर मालिक के हाथ पर आकर बैठ जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُودْپَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُودْپَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone