تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُودی" کے متعقلہ نتائج

عُودی

عود سے منسوب ، عود سے متعلق ، عود کے رن٘گ کا ، عود جیسا ۔

عَودی

پلٹ کر آنے والا، عود کر آنے والا

اُوْدِی

اود سے منسوب

ہَوْدِی

چھوٹا حوض.

اَودِی

وہ گڑھا جو ہاتھی اور شیر وغیرہ کے شکار کے لیے کھود کر اس کو شاخوں اور پتھروں سے محصور کردیا جاتا ہے ، پناہ گاہ۔

وارِثِ عُودی

(قانون) وارث ِاصلی

اَودِیَہ

وادیاں ، گھاٹیاں (مجازاً) مقامات۔

اَوَدیہ

अधम; पापी

اَوِدیَہ

विद्या का अभाव; अज्ञान

اَوِدِّیا

جہل ، بے علمی ، ناواقفیت۔

عَودِیَّہ

پلٹ کر آنے والا ۔

اَودیس

غیر ملک، اجنبی سرزمین، پردیس

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

سُرْخ اُودی

یاقوت ؛ آتشی گُلابی رن٘گ ، سُرخ رن٘گ میں اُودے کی آمیزش.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُودی کے معانیدیکھیے

عُودی

'uudii•'ऊदी

اصل: عربی

موضوعات: رنگ

  • Roman
  • Urdu

عُودی کے اردو معانی

صفت

  • عود سے منسوب ، عود سے متعلق ، عود کے رن٘گ کا ، عود جیسا ۔
  • عود کی راکھ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اُوْدِی

اود سے منسوب

Urdu meaning of 'uudii

  • Roman
  • Urdu

  • u.ud se mansuub, u.ud se mutaalliq, u.ud ke rang ka, u.ud jaisaa
  • u.ud kii raakh

English meaning of 'uudii

Adjective

  • related with Oudh, of agarwood-coloured
  • ashes of agarwood

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُودی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُودی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone