تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَرْتا" کے متعقلہ نتائج

اُتَرْتا

نیچے آنا، گھٹنا

اُتَرْتا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

اُتَرْتا دَم

باہر کی طرف آنے والی سانس .

اُتَرْتا پانی

دریا یا ندی کا پانی جو اتنا کم ہو جائے کہ اس میں کشتیاں نہ چل سکیں ، پن اُتار

اُتَرْتا چَانْد

قمری مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اندھیرا پاکھ ، بدی

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَرْتا کے معانیدیکھیے

اُتَرْتا

utartaaउतरता

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

اُتَرْتا کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • نیچے آنا، گھٹنا
  • کم درجے کا ، گھٹیا, کم ظرف، کمینہ

شعر

Urdu meaning of utartaa

  • Roman
  • Urdu

  • niiche aanaa, ghaTna
  • kam darje ka, ghaTiyaa, kamzarf, kamiina

English meaning of utartaa

Adjective, Masculine, Singular

उतरता के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

اُتَرْتا کے قافیہ الفاظ

اُتَرْتا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُتَرْتا

نیچے آنا، گھٹنا

اُتَرْتا ہونا

مطالبہ ہونا، اصرار ہونا

اُتَرْتا دَم

باہر کی طرف آنے والی سانس .

اُتَرْتا پانی

دریا یا ندی کا پانی جو اتنا کم ہو جائے کہ اس میں کشتیاں نہ چل سکیں ، پن اُتار

اُتَرْتا چَانْد

قمری مہینے کا آخری پندرھواڑا جس میں چاند گھٹتا چلا جاتا ہے، اندھیرا پاکھ ، بدی

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَرْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَرْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone