تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُتَرتا دَرْیا" کے متعقلہ نتائج

اُتَرتا دَرْیا

وہ دریا جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

دَریا اُتَرنا

river water to recede

دَریا سے اُتَرنا

دریا پار کرنا، دریا کو عبور کرنا

دَریا سے پار اُتَرنا

دریا سے گزر کر دوسرے کنارے پر پہنچنا

دَریا کا اُتَرْنا

دریا کا پانی کم ہو جانا، دریا اُترنا

دَریا چَڑھنا اُتَرْنا

پریشانی کا وقت آنا اور ختم ہوجانا

دَریا سے پار اُتارنا

دریا سے گزار کر دوسرے کنارے پر پہونچانا

دَریا پار اُتارْنا

دریا کے دوسرے کنارے پر لے جانا، منزل تک پہں٘چانا

دَرْجَہ اُتَرْنا

درجہ اُتارْنا کا لازم، ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے ہوجانا، مرتبہ گھٹ جانا

دَرْجَہ اُتارْنا

ایک جماعت یا ایک درجہ نیچے کر دینا، مرتبہ کم کر دینا، تنزل کردینا

دَرِیا اُتَر جانا

دریا کو پار کرنا.

گَھرمیں دِیا نہ باتی، مُنڈ پِھرے اِتراتی

ناداری میں شیخی

گَھرمیں دِیا نہ باتی، مُنڈو پِھرے اِتراتی

دِیا نَہ باتی مُفْت پِھرے اِتَراتی

مفلسی میں شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل ، یعنی گھر میں دیا تک نہیں اور کم حیثیت عورت گھر کے باہر ناز کرتی پھرتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں اُتَرتا دَرْیا کے معانیدیکھیے

اُتَرتا دَرْیا

utartaa-daryaa•उतरता-दरया

  • Roman
  • Urdu

اُتَرتا دَرْیا کے اردو معانی

مذکر

  • وہ دریا جس کا چڑھاؤ کم ہورہا ہو

Urdu meaning of utartaa-daryaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo dariyaa jis ka cha.Dhaa.o kam horaha ho

उतरता-दरया के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वह नदी जिसका चढ़ाव कम हो रहा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُتَرتا دَرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُتَرتا دَرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone