تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ اُٹھائِیے" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ اُٹھائِیے

۔ اندھا دھند بے دھڑک۔ بے پروائیسے۔ بے سوچے سمجھے۔ ؎

مُنْہ اُٹھے

صبح سویرے ، تڑکے ، علی الصباح ، دن نکلے

مُنہ اُٹھا

غرور یا بے پروائی سے ، بے خبر ہو کر ، مستوں یا اندھوں کی طرح ، بے سوچے سمجھے

مُنہ اُٹھا کے

بے غیرتی ، بے حجابی ، اور بے شرمی سے ۔

مُنہ اُٹھائے جانا

بغیر کہے سنے سیدھا چلا جانا ، شتر بے مہار کی طرح جانا ، اندھوں کی طرح جانا

مُنھ اُٹھ جانا

۔ بے سوچے سمجھے کسی طرف کا رُخ ہوجانا۔ ؎

مُنہ اُٹھ جانا

میلان یا رحجان ہونا ۔

مُنہ اُٹھائے آنا

بے دھڑک آنا ، بلا جھجھک داخل ہونا ۔

مَن اُٹھ جانا

محبت یا توجہ وغیرہ ختم یا ترک ہو جانا ، دل ہٹ جانا ؛ نفرت ہو جانا ؛ اُکتا جانا

مُنہ اُٹھا کَر کَہنا

بے سوچے سمجھے کہنا

مُنھ اٹھا کر چلنا

مُنھ اونچا کر کے چلنا, کنایۃً: بے پروائی یا غرور سے بے خبر ہو کر چلنا

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

مُنہ اُٹھائے چَلے جانا

بے ارادہ روانہ ہونا ، لاپروائی سے جانا ، بے دھڑک چل پڑنا ۔

مُنہ اُٹھا کَر چَل پَڑنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

مُنہ اُٹھائے آ نِکَلنا

رک : منھ اُٹھائے چلے آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ اُٹھائِیے کے معانیدیکھیے

مُنْھ اُٹھائِیے

mu.nh uThaa.iye•मुँह उठाइए

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ اُٹھائِیے کے اردو معانی

  • ۔ اندھا دھند بے دھڑک۔ بے پروائیسے۔ بے سوچے سمجھے۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh uThaa.iye

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ andhaa dhund bedha.Dak। be parvaa.iise। be soche samjhe।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ اُٹھائِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ اُٹھائِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone