تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُسْکُرُجَّہ" کے متعقلہ نتائج

اُسْکُرُجَّہ

(طب) وہ ظرف، جس میں پانچ مثقال پانی اَجائے، چھوٹی پیالی، بارہ تولے آٹھ ماشے کا وزن

اُسْکُرَہ

छोटा पियाला, सकोरा।।

اِسْتِرْجاع

پیچھے کی طرف لوٹنا، واپس جانا، واپسی کی خواہش کرنا، کسی سے کوئی چیز لینا یا واپس مانگنا

عَسْکَرِیَّہ

فوجی خدمت، فوجی طاقت، وزارت جنگ

اِس دَرْجہَ

اس حد تک، اس قدر، اتنا کچھ

آسْرا

سہارا، بھروسا

ہَرجا

ہر جگہ ، ہر طرف ، ہر سمت ، جگہ جگہ ۔

ہَرجَہ

تاوان، ہرجانہ، زر نقصان، معاوضہ، بدل

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

اَسْرَع

بہت سریع، نہایت جلد منزل پر پہنچنے والا، بہت تیز، بے تابی، بے صبری، تیز رفتاری

اِسْراع

جلدی، پھرتی، تیز رفتاری

اُسار٘نا

(عوام) علیٰحدہ کرنا ، ہٹانا ، سرکانا ؛ عمارت بنانا ؛ پانی نکالنا

اِسْپَرَکا

پیلے رنگ کی ایک گھاس جس سے رنگ نکالا جاتا ہے اور جو بدن کی بدبو لاغری اور زہر کا اثر دور کرنے کے لیے مفید خیال کی جاتی ہے ، (لاط) Melilotus Officinalis .

اَکَرْتا

جو کرنے والا نہ ہو، غیرفعال

اَہارْجا

(جراحی) مٹانے سے پتھری یا جسم سے رسولی بذریعہ عمل جراحی نکالنے کا طریقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُسْکُرُجَّہ کے معانیدیکھیے

اُسْکُرُجَّہ

uskurujja•उस्कुरुज्जा

اصل: عربی

وزن : 2122

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

اُسْکُرُجَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) وہ ظرف، جس میں پانچ مثقال پانی اَجائے، چھوٹی پیالی، بارہ تولے آٹھ ماشے کا وزن

Urdu meaning of uskurujja

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) vo zarf, jis me.n paa.nch misqaal paanii ajaa.e, chhoTii pyaalii, baarah tole aaTh maashe ka vazan

उस्कुरुज्जा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. ‘उस्कुरः ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُسْکُرُجَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُسْکُرُجَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone