تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"usher" کے متعقلہ نتائج
usher کے لیے اردو الفاظ
usher کے اردو معانی
- نَقِیب
usher के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नक़ीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَشْرِینَہ
(علم التشریح) وہ بڑی دماغی عصب جو لسانی بلغومی عصب کے ساتھ کئی جڑوں کے ذریعے نکلتی ہے اور کھوپڑی سے باہر ایک سوراخ کے ذریعے آتی ہے ، آگے چل کر یہ کئی شاخوں میں تقسیم ہوجاتی ہے مثلاً حنجری ، قلبی وغیرہ.
اشراف کے لڑکے بگڑتے ہیں تو بھڑوے بنتے ہیں
شریف آدمیوں کے لڑکے برے لوگوں کی صحبت میں پڑ کر جب بگڑتے ہیں تو پھر کسی کام کے نہیں رہتے
اَشْراف پانو پَڑے، کَمِینَہ سَر چَڑھے
شریف کی شرافت کا اثر کمین پر الٹا ہوتا ہے، شریف کی نرمی سے ذلیل شیر ہو جاتا ہے
آشْرَم
۱۔ رشی منی اور سنیاسیوں كے رہنے كی جگہ جہاں ان كے سیوكوں، داسیوں اور چیلوں كے رہنے كے لیے بھی كنجائش ہو، مٹھ، كٹی، استھان، خانقاہ۔
عَشْرَق
ایک قسم کی سنا (ایک پودے کا نام جس کی پتّی جلاّب میں استعمال ہوتی ہے) جس کے پتّے مشہور سنا کے پتّوں سے چوڑے اور زیادہ سبز ہوتے ہیں ، اس کی جڑ اور بیج دواؤں میں استعمال ہوتے ہیں.
عَشْرَۂ کامِلَہ
(کنایۃً) پورے دس روزے حاجیوں کے جن میں تین حج کے پہلے اور سات حج کے بعد رکھا کرتے ہیں، یہ حکم ان لوگوں کے واسطے ہے جنہیں قربانی کی طاقت نہیں ہے
آشُور
مغربی ایشیا (مشرق وسطٰی) کی ایک قدیم سلطنت کا نام، (انگریزی) آسیریا، ادبیات میں تلمیحات کے طور پر مستعمل
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (usher)
usher
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔