تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوشَدْھ" کے متعقلہ نتائج

اَوشَدْھ

دوا ، دارو.

اَوشَدھالْیَہ

دواخانہ، شفاخانہ، ہسپتال

جِیوَن اَوشَدھ

حیات بخش یا روح پرور دوا ،مردے کو زندہ کرنے کی دوا ،اکسیر.

اَشُدھ

ناپاک، گندہ، جس میں کسی کی ملاوٹ ہو، اشدھ

اَشِدّا

سختی کرنے والے، سخت گیر لوگ (قرآن پاک میں یہ لفظ کفار پر سختی کرنے والے اصحاب کے لئے استعمال ہوا ہے: اشداء علی الکفار رحماء بینہم الخ)

اَشْہَدُ

میں گواہی دیتا ہوں، کلمۂ شہادت یعنی" اَشْہَدُ اَنْ لاَّ اِلٰہَ اِلِّا اللہ مُحَّمدٌ رَّسُوْلُ اللہ " کا پہلا لفظ

اَوَدھ

ساکت ایک ملک جس کی دارالسطنت اجودھییا تھی، اجودھیا شہر، لکھؤ، فیض آباد، بارہ بنکی وغیرہ اضلاع اس کے اہم حصے تھے، لکھنؤ کے نوابوں کو اودھ کے نام سے پکارا جاتا تھا

اَشَد

نہایت شدید یا سخت، بہت زیادہ

اَوندْھ

الٹا، پٹ، مُن٘ھ کے بل

اَویدھ

غلط، جو صحیح نہیں ہو، ناجائز، غیرقاونی، جس کی اجازت نہ ہو

اَوِرُدھ

اوپر اٹھا ہونے کی کیفیت، ابھار

اُورْدھ

اوپر اٹھا ہونے کی کیفیت ، ابھار.

ہَشَد

ہندی موسیقی کا سب سے پہلا ُسر جو سب سے پست ہے اور اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں ہوئی ، کھرج ، شرج ۔

اَشَدّ ضَرُوری

most important

اَشَدّ دَرْجَہ

بے حد، حد سے بڑھ کر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوشَدْھ کے معانیدیکھیے

اَوشَدْھ

aushadh•औषध

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

اَوشَدْھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دوا ، دارو.
  • لیپ ، ضماد، جڑی ہوئی دھات وغیرہ جو دوا کے طور پر استعمال ہوں

Urdu meaning of aushadh

  • Roman
  • Urdu

  • davaa, daaruu
  • lep, zamaad, ju.Dii hu.ii dhaat vaGaira jo davaa ke taur par istimaal huu.n

English meaning of aushadh

Noun, Masculine

औषध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोग का इलाज या उसकी रोक-थाम करने के लिए विधिपूर्वक बनाया हुआ औषधियों का मिश्रण
  • वह द्रव्य जिससे रोग का नाश हो, दवा, दारू
  • जड़ी-बूटियों द्वारा तैयार किया गया लेप, मिश्रण आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوشَدْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوشَدْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone