تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُشْری" کے متعقلہ نتائج

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

عُشْری زَمِین

(کاشت کاری) وہ زمین جس کی پیداوار پر عشر دینا واجب ہو.

عُشْری تَرْقِیم

اعشاری طریقہ سے لکھنا.

عَشَرِیَّت

دہائی کی صفت سے موصوف ہونا.

عَشَرِیَّتُ الرِّجْل

دس پیر والے کیڑوں کی صنف.

عَشْرِیَہ

فرقۂ مرجیہ کی ایک شاخ کا نام.

عَشْرِینَہ

(علم التشریح) وہ بڑی دماغی عصب جو لسانی بلغومی عصب کے ساتھ کئی جڑوں کے ذریعے نکلتی ہے اور کھوپڑی سے باہر ایک سوراخ کے ذریعے آتی ہے ، آگے چل کر یہ کئی شاخوں میں تقسیم ہوجاتی ہے مثلاً حنجری ، قلبی وغیرہ.

عِشْرِینی

وہ سطح جس کو بیس سطح متساوی الاضلاع متساوی محیط ہوں.

عِشْرِین

بیس (۲۰) ، دس اور دس ، گنتی میں اُنیس کے بعد کا عدد.

زَمِینِ عُشْری

زرعی زمیں جس پر لگان وصول کیا جائے ۔

اِثْنا عَشَری عَشَرِیَّہ

رک : اثنا عشری (الف) ۔

مِعائے اِثنا عَشَری

(طب) رودئہ یکم ، بارہ ا نگشتی آنت (Duodenum)

اِثْنا عَشَری

بارہ اماموں کی طرف منسوب (مسلک یا مذہب) نیز بارہ اماموں کا ماننے والا، جعفری

نِظامِ عَشَری

ناپ تول یا نظام زر کا وہ طریقہ جس کا ہر ایک یونٹ کسی معیاری پیمانے ، وزن یا سکے کو دس سے ضرب یا تقسیم کر کے نکالا گیا ہو (اعشاری اوزان میں سب سے چھوٹا وزن ملی گرام کہلاتا ہے ، پیمائش کی اکائی کو میٹر اور اعشاری نظام زر کی اکائی کو سینٹس کہتے ہیں ، جسے پیسہ بھی کہہ سکتے ہیں) ، اعشاری نظام ۔

ضَرْبِ اِثْنا عَشَری

بارہ کا پہاڑا .

اردو، انگلش اور ہندی میں عُشْری کے معانیدیکھیے

عُشْری

'ushrii'उशरी

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عُشْری کے اردو معانی

صفت

  • (وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.
  • ایک درخت خرما کا نام جیسے بارانی پانی سے سینچا جاتا ہے (روجہ تسمیہ یہ ہے کہ اس درخت کی آب رسانی بہت کم ہوتی ہے یعنی نہر جاری کا دسواں حصہ).
  • دسویں حصے کا ، اعشاری.

Urdu meaning of 'ushrii

  • Roman
  • Urdu

  • (vo zamiin) jis praashar laazim ho, yaanii jis kii paidaavaar ka dasvaa.n hissaa hukuumat ko diyaa jaaye
  • ek daraKht Khurmaa ka naam jaise baaraanii paanii se siinchaa jaataa hai (roja tasmiiyaa ye hai ki is daraKht kii aab rasaanii bahut kam hotii hai yaanii nahr jaarii ka dasvaa.n hissaa)
  • dasvii.n hisse ka, ishaarii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُشْری

(وہ زمین) جس پر عشر لازم ہو ، یعنی جس کی پیداوار کا دسواں حصہ حکومت کو دیا جائے.

عُشْری زَمِین

(کاشت کاری) وہ زمین جس کی پیداوار پر عشر دینا واجب ہو.

عُشْری تَرْقِیم

اعشاری طریقہ سے لکھنا.

عَشَرِیَّت

دہائی کی صفت سے موصوف ہونا.

عَشَرِیَّتُ الرِّجْل

دس پیر والے کیڑوں کی صنف.

عَشْرِیَہ

فرقۂ مرجیہ کی ایک شاخ کا نام.

عَشْرِینَہ

(علم التشریح) وہ بڑی دماغی عصب جو لسانی بلغومی عصب کے ساتھ کئی جڑوں کے ذریعے نکلتی ہے اور کھوپڑی سے باہر ایک سوراخ کے ذریعے آتی ہے ، آگے چل کر یہ کئی شاخوں میں تقسیم ہوجاتی ہے مثلاً حنجری ، قلبی وغیرہ.

عِشْرِینی

وہ سطح جس کو بیس سطح متساوی الاضلاع متساوی محیط ہوں.

عِشْرِین

بیس (۲۰) ، دس اور دس ، گنتی میں اُنیس کے بعد کا عدد.

زَمِینِ عُشْری

زرعی زمیں جس پر لگان وصول کیا جائے ۔

اِثْنا عَشَری عَشَرِیَّہ

رک : اثنا عشری (الف) ۔

مِعائے اِثنا عَشَری

(طب) رودئہ یکم ، بارہ ا نگشتی آنت (Duodenum)

اِثْنا عَشَری

بارہ اماموں کی طرف منسوب (مسلک یا مذہب) نیز بارہ اماموں کا ماننے والا، جعفری

نِظامِ عَشَری

ناپ تول یا نظام زر کا وہ طریقہ جس کا ہر ایک یونٹ کسی معیاری پیمانے ، وزن یا سکے کو دس سے ضرب یا تقسیم کر کے نکالا گیا ہو (اعشاری اوزان میں سب سے چھوٹا وزن ملی گرام کہلاتا ہے ، پیمائش کی اکائی کو میٹر اور اعشاری نظام زر کی اکائی کو سینٹس کہتے ہیں ، جسے پیسہ بھی کہہ سکتے ہیں) ، اعشاری نظام ۔

ضَرْبِ اِثْنا عَشَری

بارہ کا پہاڑا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُشْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُشْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone