تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُشْبَئِی" کے متعقلہ نتائج

عُشْبَئِی

عُشبہ (رک) سے منسوب ، گھاس کا ، جڑی بوٹی کا ، نباتی.

عُشْبی

رک: عُشبئی.

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

عُشْبَہ

ایک بیل دار درخت کی جڑ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا، سبز گھاس، جڑی بُوٹی

اَشبَہ

بہت مشابہ، بہت ملتا جلتا، مشابہ

ہُدبَئی

(حیوانیات) روئیں دار ، روئیں والا ۔

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

آشوبی

آشوب کی حالت یا کیفیت، آنکھ دکھنے کی حالت، آشوب چشم

آشُوْب

شور وغوغا

عُشْب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

اِشباہ

مانند و مشابہ ہونا، مشابہت ہونا

اَشُبْھ

بد، نا مبارک، منحوس (بات، قسمت، وقت، کام وغیرہ)

اَشْباہ

شکلیں، صورتیں، شبیہیں، ماڈل

آشیب

ڈر

عُشْبَہ خانَہ

خشک پودوں کو جمع کرکے رکھنے کی کتاب یا الماری یا کمرہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عُشْبَئِی کے معانیدیکھیے

عُشْبَئِی

'ushba.ii•'उश्बई

اصل: عربی

دیکھیے: عُشْبَہ

اشتقاق: عَشَبَ

  • Roman
  • Urdu

عُشْبَئِی کے اردو معانی

صفت

  • عُشبہ (رک) سے منسوب ، گھاس کا ، جڑی بوٹی کا ، نباتی.

Urdu meaning of 'ushba.ii

  • Roman
  • Urdu

  • ishbaa (ruk) se mansuub, ghaas ka, ja.Dii buuTii ka, nabaatii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُشْبَئِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُشْبَئِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone