تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشبَہ" کے متعقلہ نتائج

اَشبَہ

بہت مشابہ، بہت ملتا جلتا، مشابہ

عُشْبَہ

ایک بیل دار درخت کی جڑ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا، سبز گھاس، جڑی بُوٹی

اَشُبْھ

بد، نا مبارک، منحوس (بات، قسمت، وقت، کام وغیرہ)

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اِشباہ

مانند و مشابہ ہونا، مشابہت ہونا

اَشْباہ

شکلیں، صورتیں، شبیہیں، ماڈل

عُشْبَہ خانَہ

خشک پودوں کو جمع کرکے رکھنے کی کتاب یا الماری یا کمرہ.

عُشْبَۂ مَغْرِبی

رک: عُشبہ.

عُشْبَہ خور

گھاس چرنے والا جانور، چرندہ.

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

اَشباک

'शबकः’ का बहु., बहुत से जाल।

اَشْباح

اجسام، اشخاص، متعدد قالب یا کالبد

اَشْبال

विधवा का अपने बच्चों के कारण पुनर्विवाह न करना, कृपा करना, मेहरबानी करना।

شُبھ اَشُبْھ

اچھا بُرا، نیک و بد، سعد و نحس.

عُشْبی

رک: عُشبئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشبَہ کے معانیدیکھیے

اَشبَہ

ashba•अशबा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اخبار نباتیات

اشتقاق: شَبِهَ

  • Roman
  • Urdu

اَشبَہ کے اردو معانی

صفت

  • بہت مشابہ، بہت ملتا جلتا، مشابہ
  • (نباتیات) عشق پیچے سے مشابہ پتوں کی ایک بیل جس کا پھول چنبیلی کی طرح کا اور خوشبودار اور پھل چھوٹا سرخی مائل ہوتا ہے، (جڑ اتنی لمبی کہ انتہا نامعلوم، جاڑے میں خشک اور باقی موسموں میں سبز، جڑ دوائوں میں مستعمل)

Urdu meaning of ashba

  • Roman
  • Urdu

  • bahut mushaabeh, bahut miltaa jultaa, mushaabeh
  • (nabaatiiyaat) ishaq piiche se mushaabeh patto.n kii ek bail jis ka phuul chambelii kii tarah ka aur Khushbuudaar aur phal chhoTaa surKhii maa.il hotaa hai, (ja.D itnii lambii ki intihaa naamaaluum, jaa.De me.n Khushak aur baaqii mausmo.n me.n sabaz, ja.D davaa.o.n me.n mustaamal

English meaning of ashba

Adjective

अशबा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत समान, बहुत मिलता जुलता, समीपवर्ती
  • पत्तियों की एक बेल जिसका फूल चम्बेली की तरह ख़ुशबूदार और फल छोटा सुर्ख़ी लिये होता है, (जड़ बहुत लम्बी, जाड़े में सूखा और अन्य मौसमों में हरे रंग का होता है, जड़ दवाओं में प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone