تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُشْب" کے متعقلہ نتائج

عُشْب

ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

عُشْبُ الذَّہَب

ایک پھول دار پودا جس پر موسم بہار کے آغاز پر پھول کھلتے ہیں اس پودے پر کھلنے والا پھول چھ ٹکڑوں سے مرکتب ہوتا ہے

عُشْبَہ

ایک بیل دار درخت کی جڑ جو انگور سے مشابہ اور سرخ رنگ کی ہوتی ہے یہ امراض سوداوی کے واسطے نہایت مفید اور مصفی خون ہے، سارسپریلا، سبز گھاس، جڑی بُوٹی

عُشْبی

رک: عُشبئی.

عُشْبَئِی

عُشبہ (رک) سے منسوب ، گھاس کا ، جڑی بوٹی کا ، نباتی.

عُشْبَہ خانَہ

خشک پودوں کو جمع کرکے رکھنے کی کتاب یا الماری یا کمرہ.

عُشْبَۂ مَغْرِبی

رک: عُشبہ.

عُشْبَہ خور

گھاس چرنے والا جانور، چرندہ.

اَشبَہ

بہت مشابہ، بہت ملتا جلتا، مشابہ

اِشْباع

حرکت کو اس طرح کھینچنا کہ فتحے کی درازی سے الف اور ضے کی درازی سے واو اور کرے کی درازی سے ی پیدا ہو ، جیسے : اچار سے آچار ، آفتاد سے اوفتاد ، آنش سے آتیش وغیرہ.

اِشباہ

مانند و مشابہ ہونا، مشابہت ہونا

اَشُبْھ

بد، نا مبارک، منحوس (بات، قسمت، وقت، کام وغیرہ)

اَشْباہ

شکلیں، صورتیں، شبیہیں، ماڈل

اِشْباعی

اشباع (رک) سے منسوب ؛ جس میں اشباع پایا جائے.

اِشْبیخْتَہ

छिड़का हुआ, बखेरा हुआ।

اردو، انگلش اور ہندی میں عُشْب کے معانیدیکھیے

عُشْب

'ushb•'उश्ब

اصل: عربی

جمع: اَعشاب

  • Roman
  • Urdu

عُشْب کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہری بھری گھاس، سرسبز گھاس، ترو تازہ ہری بھری گھاس

Urdu meaning of 'ushb

  • Roman
  • Urdu

  • harii bharii ghaas, sarsabz ghaas, tar-o-taaza harii bharii ghaas

English meaning of 'ushb

Noun, Masculine, Singular

  • green grasses

'उश्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • हरी-भरी घास, ताज़ा घास, हरी घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُشْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُشْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone