تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُقُوق" کے متعقلہ نتائج

عُقُوق

ماں باپ کی نافرمانی

عَقِیق

ایک سُرخ رنگ کا قیمتی پتّھر جو نَگ بنانے اور پچّی کاری وغیرہ کے کام آتا ہے، یہ سیاہ، زرد، نیلا اور سفید بھی ہوتا ہے؛ (مجازاً) لبِ محبوب اوربادۂ ناب

عَقاق

गेट का बोझ, गर्भ, पीठ का वोझ, गट्ठर।

عَقْعَق

کوّے کی ایک قسم، جس کا رنگ سفیدی اور سیاہی سے مخلوط ہوتا ہے، جنگلی کوّا

عُقُود

(عضویات) اعصاب کے گرد اُبھار ، عصبی ڈور کے بھولے ہوئے حصّے .

عُلُوق

رحم میں نطفہ قرار پانا ، نطفہ قائم ہونا ، نطفہ ٹھہرنا .

عُقُول

عقلیں، دانائیاں، اذہان، ہوش مندیاں

اَقْویٰ

زیادہ قوی، قوی تر، زیادہ طاقت والا

اِقْوا

(قافیہ) روی کے حروف ماقبل کی حرکتوں کا باہم اختلاف (جو شعر کا عیب ہے)

عَقْوَہ

मैदान, खुला हुआ क्षेत्र, आँगन, अजिर।

عَقِیقَہ

وہ بال جو بچّے کے سر پر ماں کے پیٹ میں پیدا ہوجاتے ہیں ؛ مسلمانوں میں ایک رسم جو بچّے کی پیدائش کے ساتویں دن منائی جاتی ہے جس میں بچّے کے سر کے بال منڈوا کر ان کی ہم وزن چاندی خیرات کی جاتی ہے ، بچّے کانام رکھاجاتا ہے اور لڑکا ہو تو دو بکرے اور لڑ کی ہوتو ایک بکرا ذبح کر کے گوشت کا ایک حصّہ غریبوں کو خیرات کرتے ہیں اور باقی گھروالوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کرتےہیں یا پکا کر ضیافت کرتے ہیں ، مونڈن .

عَقِیقِ لَب

(مجازاً) سرخ ہونٹ، لب

عَقِیقِ زَرْد

ایک قسم کا عقیق، جس میں پیلاپن ہوتا ہے

عَقِیقُ الْبَحْر

مونگا ، مرجان .

عَقِیقِ شَجَری

درخت یا پودے کی شکل لئے ہوئے پتّھر، عقیق پر درخت کی شکل (یہ عقیق، باندہ میں اب بھی بہت ہوتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں عُقُوق کے معانیدیکھیے

عُقُوق

'uquuq•'उक़ूक़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَقَقَ

  • Roman
  • Urdu

عُقُوق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ماں باپ کی نافرمانی

Urdu meaning of 'uquuq

  • Roman
  • Urdu

  • maa.n baap kii naafarmaanii

'उक़ूक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माता-पिता की अवहेलना और अवज्ञा ।

عُقُوق کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُقُوق)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُقُوق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone