تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ungual" کے متعقلہ نتائج

ungual

نا خن، کُھریا پنجے جیسا یا ان سے متعلق یا نا خن، کُھر یا پنجے کا حامل۔.

اُنگَل

انگلی کی وڑائی کی مقدار، نیز پوروا، نیز آٹھ جو کا ناپ، ہاتھ یا پیر کی انگلی

اُنْگَل بَھر کا

of a finger's width

اُنگَل بِبڑا

(جراحی) انگلی کے ناخن کی ہڈی کے اندر سے نکلنے والی نہایت تکلیف دہ زہریلی پھنسی جو مواد کی گانٹھ ہوتی ہے اور چیرا دے کر نکالی جاتی ہے ، بسیلا ، بیسیلا۔

اُنگَل اُنگَل

تھوڑا تھوڑا سا (بتدریج)۔

اُنگَل بید کَرْنا

پریشان کرنا، انگلیانا

اُنگْلِیاں

دونوں ہاتھ اور پانوں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

اُنگْلی

دونوں ہاتھ اور پاآں کی بیس شاخوں میں سے ایک شاخ، انگشت

اُنْگِْلیوں

انگلی (رک) کی جمع مغیرہ حالت میں ، اور حسب ذیل ترکیبات میں مستعمل۔

اُنگَلْیا

انگلی کی تصغیر ، (حقارۃً) چھوٹی انگلی۔

اُنگْلی کَرْنا

انگلانا، پریشان کرنا، ستانا

اُنگْلی اُٹْھنا

انگلی اٹھانا جس کا یہ لازم ہے

اُنگْلِیاں اُٹْھنا

انگلیاں اٹھانا کا لازم

اُنگْلی رَکْھنا

حرف گیری کرنا، اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا

اُنگْلِیاں توڑْنا

انگلیاں چٹخانا، انگلیوں کے جوڑ اس طرح سے دبانا یا توڑنا کہ اس سے چٹ کی آواز نکلے

ungual کے لیے اردو الفاظ

ungual

ungual کے اردو معانی

صفت

  • ناخن دار
  • سم دار
  • ناخن، پنچے یا کُھر سے متعلق
  • ناخن، پنجہ یا کُھر رکھنے والا

ungual के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • नाख़ुनदार
  • सिमदार
  • नाख़ुन, पंचे या खुर से मुताल्लिक़
  • नाख़ुन, पंजा या खुर रखने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ungual)

نام

ای-میل

تبصرہ

ungual

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone