تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چار اُنگَل" کے متعقلہ نتائج

چار اُنگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

چار چار اُنگَل

تھوڑا تھوڑا، چار انگلیوں کی پیمائش کے مطابق

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں چار اُنگَل کے معانیدیکھیے

چار اُنگَل

chaar-u.ngalचार-उँगल

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

چار اُنگَل کے اردو معانی

  • چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

Urdu meaning of chaar-u.ngal

  • Roman
  • Urdu

  • chaaro.n ungliiyo.n kii chau.Daa.ii, chaar ungliiyo.n ke baraabar naap ; hathelii, kaf-e-dast ; ek girah ya Dhaa.ii an॒cha ke baraabar ; zaraasaa, chhoTaa

English meaning of chaar-u.ngal

  • breadth of four fingers, measure equal to that breadth, width of a palm, length or width of about two and a half inches
  • small

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چار اُنگَل

چاروں ان٘گلیوں کی چوڑائی ، چار ان٘گلیوں کے برابر ناپ ؛ ہتھیلی ، کف دست ؛ ایک گرہ یا ڈھائی انْچ کے برابر ؛ ذراسا ، چھوٹا .

چار چار اُنگَل

تھوڑا تھوڑا، چار انگلیوں کی پیمائش کے مطابق

سَچ اَور جُھوٹ میں چار اُنگَل کا فَرق ہے

سچَی بات دیکھی جاتی ہے اور جُھوتی بات سُنی جاتی ہے ، اسی لیے کہتے ہیں کیونکہ آنکھ اور کان میں چار انگل کا فرق ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چار اُنگَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چار اُنگَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone