تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اولَنکھا" کے متعقلہ نتائج

اولَنکھا

(سالوتری) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے دانت متفرق یا دور دور ہوں

اولَنکھی

(سالوتری) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے تمام دانت چسبیدہ اور ملے ملے ہوں

ہیلینِک

(لسانیات) ہند یورپی یعنی انڈو یورپین خاندان میں شامل ایک زبان نیز یونان کا باشندہ ۔

ہَولناکی

خوف اور گھبراہٹ کی کیفیت، ہیبت، دہشت، ڈر

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

مَغاکِ ہَولْناک

خوفناک کھڈیا غار .

فِقراتُ الْعُنُق

گردن کے منکے ، مہربائے گردن.

ہَولنا

گھبرانا، ڈرنا، دہشت زدہ ہونا، مضطرب ہونا

اَونْدھا

الٹا، منْھ کے بل، پَٹ

ہولِکا

ہولی کی دیوی جس کی ہولی کے تہوار میں پوجا ہوتی ہے

اَبْلاکھا

خواہش ، آرزو ، تمنا .

اَوکھا

سرکش یا کج رفتار (گھوڑا).

اُولَنگْنا

رک : الن٘گنا.

ہَوکھا

رک : ہوکا ؛ حرص.

ہُونْٹھا

ساڑھے تین ، ساڑھے تین گنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اولَنکھا کے معانیدیکھیے

اولَنکھا

ula.nkhaa•उलंखा

اصل: سنسکرت

وزن : 112

موضوعات: سالوتری

  • Roman
  • Urdu

اولَنکھا کے اردو معانی

صفت

  • (سالوتری) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے دانت متفرق یا دور دور ہوں

Urdu meaning of ula.nkhaa

  • Roman
  • Urdu

  • (saalo tirii) vo gho.Daa ya gho.Dii jis ke daa.nt mutafarriq ya duur duur huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اولَنکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اولَنکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone