تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیلینِک" کے متعقلہ نتائج

ہیلینِک

(لسانیات) ہند یورپی یعنی انڈو یورپین خاندان میں شامل ایک زبان نیز یونان کا باشندہ ۔

اولَنکھا

(سالوتری) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے دانت متفرق یا دور دور ہوں

اولَنکھی

(سالوتری) وہ گھوڑا یا گھوڑی جس کے تمام دانت چسبیدہ اور ملے ملے ہوں

ہَولناکی

خوف اور گھبراہٹ کی کیفیت، ہیبت، دہشت، ڈر

اِلْتَواءُ الْعُنُق

(طب) گردن میں بل پڑجانا ، اکڑ جانا

مَغاکِ ہَولْناک

خوفناک کھڈیا غار .

فِقراتُ الْعُنُق

گردن کے منکے ، مہربائے گردن.

اِیْلِیا

بنی اسرائیل کے ایک نبی کا نام، حضرت الیاس کی عبرانی شکل

ہیلنا

تیرنا، بہنا، پانی کے اندر داخل ہونا

ہیلی

دُم دار تارہ، جو سورج کے گرد ایک مقررہ میعاد تک چکر لگاتا ہے اور جس کا نام اس کے دریافت کنندہ سائنس داں کے نام پر رکھا گیا

عَینَک

آنکھوں پر لگایا جانے والا، چشمہ

اَوَّلِین

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

عَینَین

دونوں آنکھیں

اِٹَیْلَین

رک : اٹالیں ۔

اِلَیْک

تیری طرف، تمہاری طرف، تیری جانب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیلینِک کے معانیدیکھیے

ہیلینِک

hellenic•हेलेनिक

  • Roman
  • Urdu

ہیلینِک کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • (لسانیات) ہند یورپی یعنی انڈو یورپین خاندان میں شامل ایک زبان نیز یونان کا باشندہ ۔

Urdu meaning of hellenic

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) hind yorpii yaanii inDo yuuropiiyan Khaandaan me.n shaamil ek zabaan niiz yuunaan ka baashindaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیلینِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیلینِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone