تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ ہارْنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ ہارْنا

ہاتھ کا تھک جانا ، ہاتھ شل ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں ہارنا

ہمت ہار جانا ؛ جرأت نہ رہنا ، دل چھوڑ دینا ۔

ہاتھ پائوں ہارنا

limbs be enfeebled, become too tired to work, become dispirited

ہاتھ پاؤں کا ہارنا

رک : ہاتھ پاؤں ہار جانا / ہارنا

ہاتھ پاؤں کا جواب ہارنا

بیماری ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا

ہاتھ پَیر ہارنا

limbs be enfeebled, become too tired to work, become dispirited

اُتارْنا

اُترنا (رک) کا تعدیہ: اُٹھانا، بڑھانا، چڑھانا، کسنا، لادنا وغیرہ کی ضد . ۱. اوپر سے نیچے لانا .

اُبھارْنا

سطح سے اوپر اٹھانا، اونچا کرنا

اُدھارنا

رہائی دینا ، آزاد کرنا ، نجات دلانا

ہاتھ اُتَرنا

تنگدستی ہونا ، افلاس ہونا ۔

اُگھارْنا

رک : اگھاڑنا.

اَتھارا

جس کا اور چھورنہ ہو، بیکراں، بے حد

اَدھارْنا

بے سہارا کردینا، درہم برہم کردینا

ہاتھ رَہنا

حصہ ہونا (کسی کام کی کامیاب انجام دہی میں) ، کسی اچھے کام میں شرکت ہونا

ہاتھ کرنا

مقابلہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ ہارْنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ ہارْنا

haath haarnaa•हाथ हारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ ہارْنا کے اردو معانی

  • ہاتھ کا تھک جانا ، ہاتھ شل ہو جانا ۔

Urdu meaning of haath haarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • haath ka thak jaana, haath shel ho jaana

हाथ हारना के हिंदी अर्थ

  • हाथ का थक जाना, हाथ शुन्य हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ ہارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ ہارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone