تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُبال کرنا" کے متعقلہ نتائج

اُبال کرنا

گرمی یا آگ کی حرارت سے سیال چیز کا اوپر اٹھنا، جوش کھانا

اِقْبال کَرْنا

۱. اقرار کرنا ، اعتراف کرنا.

آبْلَہ کَرنا

چھالا نمایاں کرنا ، آبلہ ڈالنا.

ہِبَہ کرنا

bequeath, execute deed of gift

اِبا کَرنا

avoid, abhor

ہِلال کَرنا

ہلال جیسا بنانا

اَٹال کرنا

ڈھیر لگانا، انبار لگانا

ہَلْبَھل کَرنا

مدد کرنا

اِقْبالِ جُرْم کرنا

اپنے گناہ کا اعتراف کرنا، خصوصاً عدالت کے سامنے اپنے جرم کا اقرار کرنا

جُرْم کا اِقْبال کَرنا

قصور ماننا، اپنی غلطی کا اعتراف کرنا

آباد کَرنا

مکان وغیرہ میں کرائیے دار رکھنا

دِل آباد کَرْنا

دل خوش کرنا، شاد کرنا

گَھر آباد کَرنا

۔گھر میں بسنا۔ ؎ ۲۔ (کنایۃً) بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔

گَھر آباد کَرنا

شادی کرنا، بیاہ کرنا، نکاح کرنا

دُنیا آباد کَرْنا

لوگوں کا کسی جگہ کو بسانا ، لوگوں کی اچھی حالت بنانا ، لوگوں کو خوش حال بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اُبال کرنا کے معانیدیکھیے

اُبال کرنا

ubaal karnaa•उबाल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اُبال کرنا کے اردو معانی

  • گرمی یا آگ کی حرارت سے سیال چیز کا اوپر اٹھنا، جوش کھانا
  • پانی میں ڈوبی ہوئی چیز کا اچھل کر یا اٹھ کر اوپر آنا
  • اُبکائی لانا، متلی پیدا کرنا

Urdu meaning of ubaal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • garmii ya aag kii haraarat se syaal chiiz ka u.upar uThnaa, josh khaanaa
  • paanii me.n Duubii hu.ii chiiz ka uchhal kar ya uTh kar u.upar aanaa
  • ubkaa.ii laanaa, matlii paida karnaa

उबाल करना के हिंदी अर्थ

  • गर्मी या आग के कारण किसी तरल पदार्थ का ऊपर उठना, बुदबुदाना, जोश खाना
  • पानी में डूबी हुई वस्तु का उछल कर या उठकर ऊपर आना
  • उबकाई लाना, मतली पैदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُبال کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُبال کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone