تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَچار کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَچار کَرنا

بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

اَوچار کَرنا

حملہ کرنا ، ناانصافی کرنا۔

اُتار کَرنا

exorcise

مَنگل آچار کَرنا

(ہندو) جشن منانا ، دھما چوکڑی مچانا ؛ مبارک باد دینا ؛ شادی کا گیت گانا ؛ شادی یا کسی خوشی میں شریک ہونا

اُچاٹ کَرنا

ہٹانا، دور رکھنا (طبیعت وغیرہ کو کسی طرف سے)

ہَرِہَر کَرنا

جنگی نعرہ مارنا ۔

آچار کرنا

خوب پیٹنا

اِظْہار کَرْنا

(قانون) عدالت میں بیان دینا

ہِچَر مِچَر کَرنا

پس و پیش کرنا، جھجکنا، تامل کرنا، ٹال مٹول کرنا

دِل ہِچَر مَچَر کَرْنا

(ھو) دل دھکڑ پکڑ کرنا ، ہچکچانا .

اَہار کَرْنا

کھانا.

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

عار کَرْنا

بچنا، برا جاننا، دور رہنا، پرہیز کرنا

ہَزار کُچھ کَرنا

بہت کوششیں کرنا ، انتہائی بھاگ دوڑ کرنا ، سفید و سیاہ کرنا ، بھلا بُرا کرنا ۔

جی اُچاٹ کَرْنا

جی اچاٹ ہونا (رک) کا تعدیہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَچار کَرنا کے معانیدیکھیے

اَچار کَرنا

achaar karnaa•अचार करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَچار کَرنا کے اردو معانی

  • بہت پیٹنا ، کچومر نکال دینا

Urdu meaning of achaar karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut piiTnaa, kachuumar nikaal denaa

English meaning of achaar karnaa

  • to beat severely, to make (one) smart

अचार करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत मारना, कचूमर निकाल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَچار کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَچار کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone