تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ابھار دینا" کے متعقلہ نتائج

ابھار دینا

بہکا دینا، خلاف کر دینا

دِل کو اُبھار دینا

دل میں ولولہ اور امنگ پیدا کرنا

اُبھارا دینا

ہمت بڑھانا، دل بڑھانا.

اُدھار دینا

lend or give on credit

آبْرُو دینا

کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جس سے اسے عزت، ساکھ یا ناموری حاصل ہو

اُبھار لینا

وجود میں آنا، ابھرنا.

ہَتھ اُدھار دینا

بغیر کسی چیز کے گروی رکھے روپیہ صرف اعتبار پر دے دینا ، مختصر عرصے کے لیے قرض دینا

حَلَف سے اِظہار دینا

حلف پر گواہی دینا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا

اُدَھار دیْنا لَڑائی موْل لیْنا ہے

قرض دینا جھگڑا پیدا کرنا ہے

دَھن اَبْرُو

مال

آبرو کھو دینا

بے قدری کرنا

آبرو رکھ دینا

عزت بچانا

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ابھار دینا کے معانیدیکھیے

ابھار دینا

ubhaar denaa•उभार देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ابھار دینا کے اردو معانی

  • بہکا دینا، خلاف کر دینا

    مثال • لوگوں کے ابھارنے سے محمود میرے مقابلے میں آیا ورنہ وہ ہمیشہ مجھ سے ڈرتا تھا

Urdu meaning of ubhaar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahkaa denaa, Khilaaf kar denaa

उभार देना के हिंदी अर्थ

  • बहका देना, ख़िलाफ़ कर देना

    उदाहरण • लोगों के उभारने से महमूद मेरे मुक़ाबले में आया वरना वह हमेशा मुझसे डरता था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ابھار دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ابھار دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone