تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْرُو دینا" کے متعقلہ نتائج

آبْرُو دینا

کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جس سے اسے عزت، ساکھ یا ناموری حاصل ہو

آبرو کھو دینا

بے قدری کرنا

آبرو رکھ دینا

عزت بچانا

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

آبرو پر پانی پھیر دینا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

اُبھارا دینا

ہمت بڑھانا، دل بڑھانا.

ابھار دینا

بہکا دینا، خلاف کر دینا

آبْرُو لینا

کسی کی عصمت خراب کرنا، غیر کی عورت پر ہاتھ ڈالنا

عِبْرَت کا سَبَق دینا

عبرت دلانا ، تن٘بیہ کرنا .

نِشانِ عِبرَت بَنا دینا

ایسا بنا دینا جسے دیکھ کر انسان نصیحت پکڑے ؛ بہت برا حال کرنا ، سخت سزا دینا ۔

دَھن اَبْرُو

مال

دِل کو اُبھار دینا

دل میں ولولہ اور امنگ پیدا کرنا

آبرو سے ہاتھ دھونا

آبرو کھونا

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْرُو دینا کے معانیدیکھیے

آبْرُو دینا

aabruu denaa•आबरू देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آبْرُو دینا کے اردو معانی

  • کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جس سے اسے عزت، ساکھ یا ناموری حاصل ہو
  • اپنی بے عزتی کرانا، وقار کھونا، عزت گنوانا
  • بے عصمت ہونا، بے غیرتی کا کام کرنا

Urdu meaning of aabruu denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke saath a.isaa suluuk karnaa jis se use izzat, saakh ya naamavrii haasil ho
  • apnii be.izztii karaana, vaqaar khona, izzat ganvaanaa
  • be ismat honaa, beGairtii ka kaam karnaa

आबरू देना के हिंदी अर्थ

  • किसी के साथ ऐसा व्यवहार करना जिससे उसे सामर्थय, साख या प्रसिद्धि की प्राप्ती हो
  • अपन असम्मान कराना, मर्यादा खोना, सम्मान गँवाना
  • अपवित्र होना, निर्लज्जता का कार्य करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْرُو دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْرُو دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone