تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج

دَھن اَبْرُو

مال

آبْرُو دینا

کسی کے ساتھ ایسا سلوک کرنا جس سے اسے عزت، ساکھ یا ناموری حاصل ہو

اُبھارا دینا

ہمت بڑھانا، دل بڑھانا.

ابھار دینا

بہکا دینا، خلاف کر دینا

آبرو کھو دینا

بے قدری کرنا

آبرو رکھ دینا

عزت بچانا

آبرو مٹا دینا

آبرو کا نہ رہنا، برباد ہو جانا

آبرو ڈبو دینا

عزت جاتی رہنا

دِل کو اُبھار دینا

دل میں ولولہ اور امنگ پیدا کرنا

آبرو سے ہاتھ دھونا

آبرو کھونا

دِن نِیکے بِیتے جاتے، پِھر اُبَھر وہ نَہِیں آتے ہیں

اچھے دن گُزر کر پھر نہیں آتے، اچھا وقت پھر نہیں آتا

آبرو پر پانی پھیر دینا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن اَبْرُو کے معانیدیکھیے

دَھن اَبْرُو

dhan-abruu•धन-अब्रू

  • Roman
  • Urdu

دَھن اَبْرُو کے اردو معانی

فارسی، ہندی - اسم، مذکر، مؤنث

  • مال
  • قسمت
  • (مجازاً) کوش قسمت عورت

Urdu meaning of dhan-abruu

  • Roman
  • Urdu

  • maal
  • qismat
  • (majaazan) kosh qismat aurat

धन-अब्रू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • धन
  • क़िस्मत भाग्य
  • (लाक्षणिक) भाग्य के कोष वाली स्त्री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن اَبْرُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن اَبْرُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone