تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُومان" کے متعقلہ نتائج

تُومان

پر گنہ یا ضلع جس میں مملکت تقسیم ہو اور ہر حصے سے دس ہزار سپاہی برآمد ہو سکیں.

تُومانراے

رک: تجھ سے، تم سے ، ان٘گ: From thee.

تُومانْتا نَہیں

رک: تو نہیں مانتا

تُومْنا

روئی کو عموماً دھننے یا کاتنے سے پہلے ہاتھ سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا یا بچورنا، روئی صاف کرنا

تُمان

رک : تومان

تومَن

وہ ضلع جس میں سو گان٘و ہوں، تُمن

تَمان

رک : تنْبان ، ایک قسم کا گھیر دار پاجامہ جس کی موری نیچے سے تنْگ ہوتی ہے، تنگ مہری والا ایک قسم کا پائجامہ

تُوفان

تُمھیں

تم کو، تم لوگوں کو

تُمِہیں

(یائے معروف سے) ’تم ہی، کی جگہ خاص کرتم کے معنی میں اب ’تم ہی‘ فصاحت کے خلاف ہے، (یائے مجہول سے) ’تم کو‘ کی جگہ

تَمَنّا

آرزو، طلب، خواہش

تَمَنّائی

آرزو مند، مشتاق

تَواَماں

توام (رک) کا تشنیہ یعنی وہ دونوں بچے جو ایک ساتھ پیدا ہوں.

تَمنّائیں

آرزوئیں، خواہشیں

تَھمْنا

رُکنا، بند ہونا، ٹھہرنا، وقفہ کرنا، خاموش رہنا، چُپ ہوجانا، تھمنا، تحمل

اردو، انگلش اور ہندی میں تُومان کے معانیدیکھیے

تُومان

tuumaan•तूमान

  • Roman
  • Urdu

تُومان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پر گنہ یا ضلع جس میں مملکت تقسیم ہو اور ہر حصے سے دس ہزار سپاہی برآمد ہو سکیں.
  • دس ہزار دینار جس کی قیمت عہد قا چار یہ میں دس قران (قران = ایک مثقال نقرہ) کے برابر تھی (اس کی قیمت ہر عہد سلطنت میں مختلف اور تحقیق طلب ہے).
  • دس ہزار.

Urdu meaning of tuumaan

  • Roman
  • Urdu

  • par gunaa ya zilaa jis me.n mamalkat taqsiim ho aur har hisse se das hazaar sipaahii baraamad ho sakii.n
  • das hazaar diinaar jis kii qiimat ahd ka chaar ye me.n das qiraan (qiraan = ek misqaal nuqra) ke baraabar thii (us kii qiimat har ahd salatnat me.n muKhtlif aur tahqiiq talab hai)
  • das hazaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُومان)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُومان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone