تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُولْقان" کے متعقلہ نتائج

طُولْقان

چرند و پرند کی انواعِ حیوانات میں جو جنس سفید شاذ و نادر پیدا ہوتی ہے اس کو طولقان کہتے ہیں جیسے سفید ہاتھی وغیرہ .

تِلَکنا

गीली मिट्टी का सूखकर स्थान-स्थान पर दरकना या फटना, ताल आदि की मिट्टी का सूखकर दरार के साथ फटना

تَھلْکانا

تھلکنا (رک) کا تعدیہ.

طَلاقَنی

طلاقن ، طلاق یافتہ عورت.

تِلْقِینی

تلقین (رک) سے منسوب .

تَلَکْنا

تڑپنا ، بے چین ہونا.

تَھلَکْنا

لرزنا ، تھر تھرانا ، کانْپنا ، دھڑکنا ، دہلنا ، تھل تھل کرنا.

تَلْقِین

ہدایت، نصیحت، پند

طَلاقَن

وہ عورت جس کو طلاق ہو گئی ہو، مطلقہ

طالِیقُون

زہریلی قسم کا پیتل یا مرکب دھات جو لوہا، سرمہ، سیسہ، سونا، ٹین، تان٘با اور چاندی کو پِگھلا کر بنایا جاتا ہے، ہفت جوش

تَلْقِینِ مَعْنی

instruction of meaning

تَلْقِین کَرنا

instruct, teach

تَلْقِین ہونا

تلقین یافتہ ہونا ، تعلیم پانا.

تَلْقِینِ مَذْہَب

رک : تلقین معنی نمبع ۲ .

تَلْقِینِ باطِنی

رک : تلقین معنی نمبر ۶ .

اردو، انگلش اور ہندی میں طُولْقان کے معانیدیکھیے

طُولْقان

tuulqaan•तूलक़ान

  • Roman
  • Urdu

طُولْقان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چرند و پرند کی انواعِ حیوانات میں جو جنس سفید شاذ و نادر پیدا ہوتی ہے اس کو طولقان کہتے ہیں جیسے سفید ہاتھی وغیرہ .

Urdu meaning of tuulqaan

  • Roman
  • Urdu

  • charind-o-parind kii anvaaa-e-haivaanaat me.n jo jins safaid shaaz-o-naadir paida hotii hai is ko to lukaan kahte hai.n jaise safaid haathii vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُولْقان)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُولْقان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone