تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَھلْکانا" کے متعقلہ نتائج

تَھلْکانا

تھلکنا (رک) کا تعدیہ.

لا تَعَلُّقانَہ

الگ تھلگ ، بے تعلق .

تَھلَکْنا

لرزنا ، تھر تھرانا ، کانْپنا ، دھڑکنا ، دہلنا ، تھل تھل کرنا.

تَھلْرانا

خوش کرنا ، مطمئن کرنا.

تَھکانا

تھکنا کا تعدیہ

تِھرْکانا

تھرکنا کا تعدیہ

تِلَکنا

गीली मिट्टी का सूखकर स्थान-स्थान पर दरकना या फटना, ताल आदि की मिट्टी का सूखकर दरार के साथ फटना

تَلَکْنا

تڑپنا ، بے چین ہونا.

تُھکانا

تھوکنا کا تعدیہ

طَلاقَنی

طلاقن ، طلاق یافتہ عورت.

تِلْقِینی

تلقین (رک) سے منسوب .

تَلْقِین

ہدایت، نصیحت، پند

طُولْقان

چرند و پرند کی انواعِ حیوانات میں جو جنس سفید شاذ و نادر پیدا ہوتی ہے اس کو طولقان کہتے ہیں جیسے سفید ہاتھی وغیرہ .

طالِیقُون

زہریلی قسم کا پیتل یا مرکب دھات جو لوہا، سرمہ، سیسہ، سونا، ٹین، تان٘با اور چاندی کو پِگھلا کر بنایا جاتا ہے، ہفت جوش

طَلاقَن

وہ عورت جس کو طلاق ہو گئی ہو، مطلقہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تَھلْکانا کے معانیدیکھیے

تَھلْکانا

thalkaanaa•थलकाना

  • Roman
  • Urdu

تَھلْکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تھلکنا (رک) کا تعدیہ.
  • گنّے کے رس کی پکی ہوئی گرم راب کو ٹھنڈا کرنے کے لیے اُچھالنا ، تلے اوپر کرنا ، ہلانا.

Urdu meaning of thalkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • thalaknaa (ruk) ka taadiya
  • gine ke ras kii pakkii hu.ii garm raub ko ThanDaa karne ke li.e uchhaalnaa, tale u.upar karnaa, hilaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَھلْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَھلْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone