تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُولانی ٹِیلے" کے متعقلہ نتائج

طُولانی ٹِیلے

(جغرافیہ) یہ ٹیلے زیادہ تر صحرائے مصر و لیبیا اور صحرائے آسٹریلیا میں مِلتے ہیں ، یہ نہ صرف ایک دوسرے کے متوازی بلکہ ہوا کے رُخ کے متوازی بھی ہوتے ہیں ، یہ اُس وقت بنتے ہیں جب ہوا برخان (ہلال نما ٹیلے) کو دو حصّوں میں تقسیم کردیتی ہے یا ہوا میں ریت کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ، جنوبی ایران میں ان کی بلندی سات سَو فٹ اور مصر میں تین سو فٹ اور صحرائے لیبیا میں ان کی لمبائی ایک سو کلومیٹر سے بھی زیادہ ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں طُولانی ٹِیلے کے معانیدیکھیے

طُولانی ٹِیلے

tuulaanii-Tiileतूलानी-टीले

موضوعات: جغرافیہ

  • Roman
  • Urdu

طُولانی ٹِیلے کے اردو معانی

  • (جغرافیہ) یہ ٹیلے زیادہ تر صحرائے مصر و لیبیا اور صحرائے آسٹریلیا میں مِلتے ہیں ، یہ نہ صرف ایک دوسرے کے متوازی بلکہ ہوا کے رُخ کے متوازی بھی ہوتے ہیں ، یہ اُس وقت بنتے ہیں جب ہوا برخان (ہلال نما ٹیلے) کو دو حصّوں میں تقسیم کردیتی ہے یا ہوا میں ریت کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ، جنوبی ایران میں ان کی بلندی سات سَو فٹ اور مصر میں تین سو فٹ اور صحرائے لیبیا میں ان کی لمبائی ایک سو کلومیٹر سے بھی زیادہ ہے.

Urdu meaning of tuulaanii-Tiile

  • Roman
  • Urdu

  • (juGraafiya) ye Tiile zyaadaa tar sahraa.e misr-o-liibiyaa aur sahraa.e ausTreliyaa me.n milte hai.n, ye na sirf ek duusre ke mutavaazii balki hu.a ke ruKh ke mutavaazii bhii hote hai.n, ye us vaqt bante hai.n jab hu.a barKhaan (hilaalanumaa Tiile) ko do hisso.n me.n taqsiim kardetii hai ya havaa me.n riit kii miqdaar bahut zyaadaa hotii hai, junuubii i.iraan me.n in kii bulandii saat sviphT aur misr me.n tiin sviphT aur sahraa.e liibiyaa me.n in kii lambaa.ii ek sau kilomiiTar se bhii zyaadaa hai

तूलानी-टीले के हिंदी अर्थ

  • (भुगोल) विशाल टीले, ये टीले अधिकतर मिस्र, लीबिया और ऑस्ट्रेलिया के मरुस्थलीय क्षेत्र में मिलते हैं, ये न केवल एक दूसरे के समानांतर बल्कि हवा के रुख़ के समानांतर भी होते हैं, ये उस समय बनते हैं जब हवा बरख़ान (चंद्रनुमा टीले) को दो भागों में विभाजित करदेती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طُولانی ٹِیلے

(جغرافیہ) یہ ٹیلے زیادہ تر صحرائے مصر و لیبیا اور صحرائے آسٹریلیا میں مِلتے ہیں ، یہ نہ صرف ایک دوسرے کے متوازی بلکہ ہوا کے رُخ کے متوازی بھی ہوتے ہیں ، یہ اُس وقت بنتے ہیں جب ہوا برخان (ہلال نما ٹیلے) کو دو حصّوں میں تقسیم کردیتی ہے یا ہوا میں ریت کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے ، جنوبی ایران میں ان کی بلندی سات سَو فٹ اور مصر میں تین سو فٹ اور صحرائے لیبیا میں ان کی لمبائی ایک سو کلومیٹر سے بھی زیادہ ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُولانی ٹِیلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُولانی ٹِیلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone