تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"طُہْر" کے متعقلہ نتائج

طُہْر

حیض سے پاکی نیز وہ مدّت جس میں حیض نہ ہو، دو حیض کے درمیان کے ایّام

طائِر

اڑنے والا جانور، پرندہ چڑیا

تار

تاگا، ڈورا، سوت، دھاگا

تَھر

تہ، پرت، طبق، پاستر یا روغن کی تہ، کوئی پھیلی ہوئی چیز

تِھر

(ہندو) قائم، برقرار، مستقل، دائم، مدام، پرسکون، ہمیشہ

تُہَر

رک: تُہرا.

تَہَر

رک: تہ .

طاہِر

جس کا دل اور ضمیر برے خیالات سے پاک ہو، نیک، پرہیزگار

طائِرِ نَو

نیا پرندہ ؛ (کنایۃً) نو گرفتار ؛ عاشق جسے حال ہی میں کسی سے عشق ہوا ہو.

طائِرِ دِل

bird of heart

طائر لاہوت

a celestial bird

طائِرِ بامِ جَرَم

حرمین بیت اللہ یا مسجد نبوی کے اوپر بیٹھنے والا پرندہ ، کبعے وغیرہ کے کوٹھے پر بیٹھا ہوا پرندہ ، ہر ذی قدر و ذی مرتبت سے مراد ہے .

طائِر رَنگ

color that flies like a bird

طائِرِ‌ چَمَن

بُلبل

طائِرِ رُوح

روح جس میں طیران پایا جائے, روح کا پرندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں طُہْر کے معانیدیکھیے

طُہْر

tuhr•तुहर

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: طَهَرَ

  • Roman
  • Urdu

طُہْر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیض سے پاکی نیز وہ مدّت جس میں حیض نہ ہو، دو حیض کے درمیان کے ایّام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

تُہَر

رک: تُہرا.

Urdu meaning of tuhr

  • Roman
  • Urdu

  • haiz se paakii niiz vo muddat jis me.n haiz na ho, do haiz ke daramyaan ke eXyaam

English meaning of tuhr

Noun, Masculine

  • bathing after menstruation, period between two menstruations, purity, purification, cleanliness

तुहर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माहवारी से पवित्रता और वह अवधि जिसमें माहवारी नहीं होता है, दो माहवारी के बीच की अवधि

طُہْر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (طُہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

طُہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone