زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’طَهَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اَطْہار

جو پاک و پاکیزہ ہوں ( عموماً ائعہ، آل یا عترت وغیرہ ک صفت کے طور پر مستعمل ).

اِطْہار

 

اَطْہَر

پاک و پاکیزہ، پاکیزہ تر، بہت زیادہ پاک (عموماً ترکیب میں مستعمل)

تَطْہِیر

۔(ع) مذکر۔ ظلم سے فریاد کرنا۔ فریاد۔ اردو اور فارسی میں فریاد کے معنی میں مستعمل ہے ؎ ؎ تَظَلُّم جور و فجا کے معنوں میں صحیح نہیں ہے۔

طاھِر

پاک، صاف، مقدس

طاہِر

۱. پاک ، نجاست سے بَری ، آلائش اور عیب سے منزّہ.

طَاہِرَہ

طاہَر (رک) کی تانیث ، پاک ، صاف.

طَہارَت

۲. (شرع) وضو ، غسل اور آبدست اور استنجا جس سے نجاست دور ہوتی ہے.

طُہْر

حیض سے پاکی نیز وہ مدّت جس میں حیض نہ ہو، دو حیض کے درمیان کے ایّام

طَہُور

۱. پاک و صاف ، ظاہر.

مُتَطاہِر

پاک و صاف

مَطاہِر

پاک صاف کرنے والا ، طاہر ، طہارت والا ؛ (مجازاً) پاک و صاف ۔

مُطہر

پاک، صاف، معصوم، مونث کے لئے مطہرہ

مِطْہَرَہ

وضو کرنے کا برتن یا لوٹا، آفتابہ، چھاگل

مُطَہَّر

پاک کیا گیا ، مبرا ، صاف ؛ مراد : معصوم ۔

مُطَہِّر

پاک یا صاف کرنے والا، طاہر

مُطَہَّرات

معصوم، پاک و پاکیزہ (عورتیں)

مُطَہَّرَہ

مطہر، پاکیزہ، پاک باز، معصوم، پاک کیا گیا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone