تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"triton" کے متعقلہ نتائج

triton

آبی چھِپکَلی

tritone

{موسیقی} سَہ سُرا اُلاب

تِرکون

تین کونے والی کوئی چیز، تکونہ رقبہ، مثلث نما، مثلث

تَراٹْنا

آواز نکالنا، چیخنا، چلانا، دڑوکنا، دہاڑنا

ٹارْٹَن

ایک قسم کا اونی کپڑا جس پر بڑے بڑے رنگ دار خانے یا دھاریاں بنی ہوتی ہیں اور ہر قبیلے کا نمونہ جدا ہوتا ہے، یہ اسکاٹ لینڈ کی ایجاد ہے

تیروں

تیرکی جمع، تراکیب میں مستعمل

تیسوں

تیس کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تِینوں

تین ، تمام تین ، کل تین ، تین کے تین.

تِلوں

تِل جمع تراکیب میں مستعمل

تِیجوں

(بطور واحد) ہندوؤں کا تہوار جو ساون سدی کی تیسری تاریخ کو ہوتا ہے، رک : تیج .

تکون

تین کونوں والی شکل، مثلث

ترِلوک

(پران) تِرِبَھوَن، تینوں عالم، آسمان، زمین، زمین کے نیچے کا طبقہ، کل عالم

تِلوں میں تیل نَہ ہونا

مروت نوہ ہونا ، محبت نہ ہونا

گویا اِن تِلوں میں تیل نَہیں

بے مروت اور طوطا چشم آدمی کے بارے میں بولتے ہیں ، بالکل روکھا اور بے مروت

تیسوں دن

روزانہ، روزمرہ؛ مدام، ہمیشہ، تمام ماہ، پورے مہینے

triton کے لیے اردو الفاظ

triton

triton کے اردو معانی

اسم

  • (حیوانیات) آبی چھپکلی
  • ناقوسی ناعمہ
  • اسی نام و نسل کا کوئی بھی آبی جانور جو قرنا نما بڑی کھال والا ہو، جیسے سنکھی گھونگا
  • ایسے جانور کا خول
  • (بڑے T سے) ساگر دیوتا
  • یونانی دیو مالائی سمندری دیوتا جو پوسیدن کا بیٹا تھا، اس کا سر اور اوپر کا دھڑ انسانوں جیسا لیکن دُم مچھلی کی طرح ہے، اس کے ہاتھ میں گھونگے کا بگل ہوتا ہے جسے وہ سمندر میں جوار بھاٹا پیدا کرنے کے لیے بجاتا ہے
  • چھوٹے قسم کے ساگر دیوتاؤں کی اسی طرح کی ایک نسل

triton के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हैव इनयात) आबी छिपकली
  • नाक़ौसी नाइमा
  • इसी नाम-ओ-नसल का कोई भी आबी जानवर जो क़र्ना नुमा बड़ी खाल वाला हो, जैसे संखी घोंगा
  • ऐसे जानवर का ख़ौल
  • (बड़े T से) सागर देवता
  • यूनानी देवमालाई समुंद्री देवता जो पोसीदन का बेटा था, इस का सर और ऊपर का धड़ इंसानों जैसा लेकिन दुम मछली की तरह है, इस के हाथ में घो नग्गे का बगल होता है जिसे वो समुंद्र में ज्वार भाटा पैदा करने के लिए बजाता है
  • छोटे किस्म के सागर देवताओं की इसी तरह की एक नसल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (triton)

نام

ای-میل

تبصرہ

triton

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone