تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹارْٹَن" کے متعقلہ نتائج

ٹارْٹَن

ایک قسم کا اونی کپڑا جس پر بڑے بڑے رنگ دار خانے یا دھاریاں بنی ہوتی ہیں اور ہر قبیلے کا نمونہ جدا ہوتا ہے، یہ اسکاٹ لینڈ کی ایجاد ہے

ٹارَن

قدیم وضع کے کولھو کی لاٹ کے نچلے سرے پر چوپارا شکل کی بنی ہوئی تھاپ جو گنے کے ٹکڑوں کو مڑوڑی دے کر توڑتی اور اس نکالتی ہے، آن٘ڑی، چولیا، ڈھیکی .

ٹھیں

sound of a gunfire

ٹھاں

۔(ھ) مونث۔ بندوق کی آواز۔

بَدَن ٹُرٹْنا

جسم کا کمزور ہو جانا ، طاقت گھٹ جانا .

ٹاری

فاصلہ، دوری، تفاوت، وقفہ، انتر

ٹارْنا

ٹالنا

ٹارا

(لکھنؤ) وہ کبوتر جو اُڑنے میں مضبوط ہو اور دیر تک اُڑے .

ٹُوں ٹاں

ٹوٹا پھوٹا تکلم یا بڑبڑاہٹ.

ٹاں ٹاں

رک : ٹائیں ٹائیں .

ٹھاں ٹھاں

ٹھاں (رک) کی تکرار ، بندوق کے فیر کی آوازیں ؛ ڈھول وغیرہ کی آواز ؛ ٹک ٹک.

ٹُھوں ٹھاں

بار بار کھان٘سنے کی آواز، بہت کھان٘سنے کی آواز

ٹھیں ٹھیں

بیہودہ ہن٘سی، ہن٘سی کی آواز

ٹُھوں ٹُھوں

رک : ٹھوں ٹھاں .

ٹَہُوں

۔(ھ) مونث۔ نئے پیدا ہوئے بچّے کے رونے کی آواز۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹارْٹَن کے معانیدیکھیے

ٹارْٹَن

TaarTan•टार्टन

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ٹارْٹَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا اونی کپڑا جس پر بڑے بڑے رنگ دار خانے یا دھاریاں بنی ہوتی ہیں اور ہر قبیلے کا نمونہ جدا ہوتا ہے، یہ اسکاٹ لینڈ کی ایجاد ہے

Urdu meaning of TaarTan

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka u.unii kap.Daa jis par ba.De ba.De rangdaar Khaane ya dhaariyaa.n banii hotii hai.n aur har qabiile ka namuuna judaa hotaa hai, ye askaaT lainD kii i.ijaad hai

टार्टन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का ऊनी कपड़ा जिस पर बड़े-बड़े रंगीन वर्ग या धारियों बनी होती हैं और प्रत्येक जनजाति का एक अलग पैटर्न होता है, यह स्कॉटलैंड का आविष्कार है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹارْٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹارْٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone