تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"trimmer" کے متعقلہ نتائج

trimmer

آراستہ کرنے والا

تِرْمِرے

۔(ھ) مذکر۔ اُ چکنائی کو کہتے ہیں جو پانی کے اوپر متفرق ہو کے تیرتی ہے۔ اسی سے تشبیہاً ان ذرّوں کو بھی کہتے ہیں جو دماغی صدمہ سے آنکھوں کے آگے نظر آتے ہیں۔ (ایامیٰ) مارے بھوک کے مجھ سے کھڑا ہوا نہیں جاتا اور میری آنکھوں کے آگے تر مرے سے چلے آتے ہیں۔ ؎

تَرامِرا

(کاشت کاری) ایک قسم کے سن کا پودا جس کے بیج کو السی اور ریشے کو کتان کہتے ہیں

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تِرْمِرا

ا. سالن کے شوربے پر گول چھلے نام تیرتی ہوئی چکنائی جو کم مقدار میں ہونے کی وجہ سے شور بے پر بھٹی بینٹی تیرتی ہو نیز کوئی بھی چکنائی جو پانی پر تیر تی نظر آنے.

trimeric

سَہ تَرکیبہ

تَدْمِیر

کس کو بلا کی اور مصیبت میں ڈالنا، ہلاک کرنا، تباہ کرنا، سرکوبی کرنا

ٹُنْڈ مُنْڈ

لنڈ منڈ، بے پتوں اور شاخوں کا

تَرْمِید

بھساؤ ، راکھ بنانے کا عمل ؛ (دوا سازی) تیز آن٘چ پر اشیا کی رطوبات خشک کرنے کا عمل.

تَدْمَر

تدمَر ارسطو نے لکھا ہے کہ یہ پتھر مغرب میں دریا کنارے پیدا ہوتا ہے اور سفید رنگ ہوتا ہے

ٹِھرمَرا پانی

کنکنا پانی

trimerous

سَہ بارہ

تِمِر

تاریک، اندھیرا

سَبْز تُرمِری

دوسرے درجے کا ہیرا جو زیتونی رنگ کا ہوتا ہے اوّل درجے کے ہیرے سے چمک میں کم ہوتا ہے اور سختی میں نرم

trimmer کے لیے اردو الفاظ

trimmer

trimmer کے اردو معانی

اسم، صفت، فعل

  • تراشنده
  • باغبانی قینچی
  • گل گیر
  • تراشنے والا شخص یا وہ چیز جس سے تراش خراش کی جائے
  • کاٹ چھانٹ کرنے، چھیلنے یا قطع و برید کرنے کا اوازار یا مشین
  • لکڑی کے لٹھے کاٹنے والی مشین
  • جہازی مال اسباب، کوئلہ یا اسی نوع کی چیزوں کو قرینے سے ترتیب دے کر رکھنے یا تبدیل کرنے والا سامان
  • وہ شخص جو اپنے لائحہ عمل کے بین بین رہنے والا ہو، جیسے سیاست میں
  • فریقوں کے سلسلے میں بڑی محتاط پالیسی اختیار کرنے والا شخص جو وقتی ضرورت کے تحت کسی ایک فریق کا ساتھ دینے پر آمادہ ہو جائے
  • ابن الوقت
  • موقع بین
  • گھاتیا
  • موقع پرست
  • (فن تعمیر) لکڑی یا شہتیر جس کے اندر پتھر یا اینٹ کا ایک سرا دھنسا دیا جاتا ہے جو دروازہ یا آتش دان بناتے وقت اس کی کڑیوں کا بوجھ سہارتا ہے
  • کڑی ٹیک

trimmer के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण, क्रिया

  • तरह शिंदे
  • बाग़बानी क़ैंची
  • गुल गीर
  • तराशने वाला शख़्स या वो चीज़ जिस से तराश ख़राश की जाये
  • काट छांट करने, छीलने या क़ता-ओ-बुरीद करने का अवा ज़ार या मशीन
  • लक्कड़ी के लट्ठे काटने वाली मशीन
  • जहाज़ी माल अस्बाब, कोयला या उसी नौ की चीज़ों को करीने से तर्तीब दे कर रखने या तबदील करने वाला सामान
  • वो शख़्स जो अपने लायेहा-ए-अमल के बैन-बैन रहने वाला हो, जैसे सियासत में
  • फ़रीक़ों के सिलसिले में बड़ी मुहतात पालिसी इख़तियार करने वाला शख़्स जो वक़्ती ज़रूरत के तहत किसी एक फ़रीक़ का साथ देने पर आमादा हो जाये
  • इबनुलवक़्त
  • मौक़ा बैन
  • घातया
  • मौकापरस्त
  • (फ़न तामीर) लक्कड़ी या शहतीर जिस के अंदर पत्थर या ईंट का एक सिरा धंसा दिया जाता है जो दरवाज़ा या आतशदान बनाते वक़्त उस की कड़ीयों का बोझ सहारता है
  • कड़ी टेक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (trimmer)

نام

ای-میل

تبصرہ

trimmer

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone