تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ترِگَنْدَھک" کے متعقلہ نتائج

ترِگَنْدَھک

رک : ترجاتک ، بھاؤ پرکاش میں لکھا ہے کہ ہندی میں چھوٹی الائچی تج اور تیزپات کی ترکیب کا نام ہے ، ترجاتک

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَرینَدا

أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔

تَرِنْدا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تَرْسِنْدَہ

ترساں

تَرْخِنْدَہ

طعنہ، طنز، مکر وحیلہ

تِرْگَنْدا

رک : ترجاتک ، بھاؤ پرکاش میں لکھا ہے کہ ہندی میں چھوٹی الائچی تج اور تیزپات کی ترکیب کا نام ہے ، ترجاتک

تَرْسْناک

خوف ناک، ڈرا ہوا، ترساں

تُرُشْناک

بہت کھٹا، (مجازاََ) غضبناک، ناراض.

تَرَنْماک

شاہی تزک و احتشام سے متعلق ایک عہدہ.

تَرَنْدام

کسی قدر موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلپ دار ململ اب اس لفظ کی جگہ شمالی ہند میں اس قسم کے یا اس سے ملنے جلنے کپڑے کے لیے تن زیب نین سکھ وغیرہ کے الفاظ بولے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ترِگَنْدَھک کے معانیدیکھیے

ترِگَنْدَھک

trigandhak•त्रिगंधक

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

ترِگَنْدَھک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ترجاتک ، بھاؤ پرکاش میں لکھا ہے کہ ہندی میں چھوٹی الائچی تج اور تیزپات کی ترکیب کا نام ہے ، ترجاتک

Urdu meaning of trigandhak

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha tarjaa tak, bhaav parkaash me.n likhaa hai ki hindii me.n chhoTii ilaaychii taj aur tiizpaat kii tarkiib ka naam hai, tarjaa tak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ترِگَنْدَھک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ترِگَنْدَھک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone