تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرینَدا" کے متعقلہ نتائج

تَرینَدا

أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔

تَرِنْدا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَراوِنْدَہ

مترشح، ٹپکنے والا.

تَرَنْدی

ایک آن٘تا جو بہت صاف و شفاف اور نازک ہوتی ہے.

تَرْسِنْدَہ

ترساں

تَرْخِنْدَہ

طعنہ، طنز، مکر وحیلہ

تِرْگَنْدا

رک : ترجاتک ، بھاؤ پرکاش میں لکھا ہے کہ ہندی میں چھوٹی الائچی تج اور تیزپات کی ترکیب کا نام ہے ، ترجاتک

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَرَسْنا

(کسی چیز کا) بہت زیادہ خواہشمند ہونا، نہایت مشتاق رہنا، پھڑکنا، آرزو میں بے چین رہنا

تَیْرنا

کسی جان دار چیز کا پیرنا، شناوری کرنا

تَرانَہ

عام نغمہ یا گیت

تَرانا

تابِنْدَہ

چمک دار، نورانی، روشن، درخشاں، چمک دار

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرینَدا کے معانیدیکھیے

تَرینَدا

tariinadaa•तरीनदा

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

تَرینَدا کے اردو معانی

  • أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔

Urdu meaning of tariinadaa

  • Roman
  • Urdu

  • na(ha) muzakkar। jonk jo chhoTii machhlii ke shikaar ke vaaste kaanTe me.n laga dete hai.n ye jonk paanii kii satah par rahtii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرینَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرینَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone