تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَرَنْدام" کے متعقلہ نتائج

تَرَنْدام

کسی قدر موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلپ دار ململ اب اس لفظ کی جگہ شمالی ہند میں اس قسم کے یا اس سے ملنے جلنے کپڑے کے لیے تن زیب نین سکھ وغیرہ کے الفاظ بولے جاتے ہیں

تَرِنْدا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تِرَن دان

(ہندو) خیرات ،مردے کے لیے خیرات یا دانا پانی بطور خیرات۔

تِرْنا

ڈوبنا کی ضد ، پانی پر تیرنا ، پانی کے اوپر آنا.

تَرَنُّم

گانا، نغمہ

تَرَنْدی

ایک آن٘تا جو بہت صاف و شفاف اور نازک ہوتی ہے.

تِرَن٘گا

تین رنگ والا (یہ لفظ کا نگریس اور موجودہ بھارت کے جھنڈے کے لیے استعمال ہوتا ہے)

تِرَوندا

بیڑا، چوگھڑا، رہنما مینار، روشن مینار، اکاس دیا، ایک آلہ، جس سے تیرتے ہیں، پیراک پیپا، پیپا، جو جہازوں کو رستہ بتانے یا چٹانوں سے خبردار کرنے کے لئے سمندر میں کسی معین مقام پر ہر وقت تیرتا رہتا ہے، تیرتی ہوئی چیز، مچھل پکڑنے کی ڈور میں بن٘دھا ہوا بان٘س وغیرہ کا ٹکڑا، جو پانی پر تیرتا رہتا ہے، جس کے ڈوبنے پر مچھلی پھنسن٘ے کا پتہ چلتا ہے، مچھلی کے جسم کا پھولا ہوا حصہ، جس کے سہارے مچھلی تیرتی ہے

تَرینَدا

أ(ھ) مذکر۔ جونک جو چھوٹی مچھلی کے شکار کے واسطے کانٹے میں لگادیتے ہیں یہ جونک پانی کی سطح پر رہتی ہے۔

تَرِنْڈا

بان٘س کا تکڑا یا کارک یا پر جو مچھلی کے شکار کی ڈور میں بندھا ہوتا ہے ، توان٘دا ، ترون٘دا ، ترونا بمعنی تیرتی ہوئ چیز

تَرَنّا

ترانہ (رک) کا قدیم روپ.

تَرْنِیاں

ہرات میں پانی جانے والی ان٘گور کی ایکسو بیس (۱۲۰) قسموں میں سے ایک قسم جو نہایت لذیذ اور گداز ہوتی ہے یہ ان٘گور بید کے ٹوکروں میں بازار میں آتے ہیں اس وجہ سے یہ نام پڑا.

تَرْسِنْدَہ

ترساں

تَرْخِنْدَہ

طعنہ، طنز، مکر وحیلہ

ڈُوبْنا تِرنا

مُصیبت جھیلنا ، تکلیف اُٹھانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَرَنْدام کے معانیدیکھیے

تَرَنْدام

tarandaam•तरंदाम

  • Roman
  • Urdu

تَرَنْدام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی قدر موٹے تاروں کی چکنی اور صاف قسم کی کلپ دار ململ اب اس لفظ کی جگہ شمالی ہند میں اس قسم کے یا اس سے ملنے جلنے کپڑے کے لیے تن زیب نین سکھ وغیرہ کے الفاظ بولے جاتے ہیں

Urdu meaning of tarandaam

  • Roman
  • Urdu

  • kisii qadar moTe taaro.n kii chiknii aur saaf kism kii kalpidaar malmal ab is lafz kii jagah shumaalii hind me.n is kism ke ya is se milne-julne kap.De ke li.e tan jeb nain sukh vaGaira ke alfaaz bole jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَرَنْدام)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَرَنْدام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone