تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"trammel" کے متعقلہ نتائج
trammel کے لیے اردو الفاظ
trammel کے اردو معانی
اسم، فعل
- (عموماً جمع) دام
- رکاوٹ
- پھندا
- جال
- بندش
- اڑنگا
- کوئی چیز جو کام، آزادی یا ترقی میں کسی قسم کی رُکاوٹ پیدا کرے، اُس پر بندش لگائے یا اُسے محدود کرے
- سد راه
- بیضوی کش آلہ
- دائرے کھینچنے والا پرکار یا کوئی مشینی آلہ
- گھوڑے کو دوگامہ چال سکھانے والا کڑا
- زنجیر
- بیڑی
- مچھلی پکڑنے کا تہرا جال جس میں کناروں کے دو جال بڑے پھندوں والے اور درمیانی جال چھوٹے پھندوں والا ہوتا ہے
- پرندے پکڑنے کا پھندا یا جال
- مشینی پُرزوں کو ایک سیدھ میں کرنے کا اوزار
trammel के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- (उमूमन जमा) दाम
- रुकावट
- फंदा
- जाल
- बंदिश
- अड़ंगा
- कोई चीज़ जो काम, आज़ादी या तरक़्क़ी में किसी किस्म की रुकावट पैदा करे, इस पर बंदिश लगाए या उसे महिदूद करे
- सद राए
- बैज़वी कश आला
- दायरे खींचने वाला प्रकार या कोई मशीनी आला
- घोड़े को दोगामा चाल सिखाने वाला कड़ा
- ज़ंजीर
- बीड़ी
- मछली पकड़ने का तिहरा जाल जिस में किनारों के दो जाल बड़े फंदों वाले और दरमयानी जाल छोटे फंदों वाला होता है
- परिंदे पकड़ने का फंदा या जाल
- मशीनी पुरज़ों को एक सीध में करने का औज़ार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (trammel)
trammel
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔