تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُرْمَلی" کے متعقلہ نتائج

تُرْمَلی

ایک پرندے کا نام ، رک : ترمتی.

تُرْمی

(ٹھگی) چور ، اُٹھائی گیرا ، جیب کترا

تُرْمِڑی

ایک روئید گی ہے ، اس کا تنہ نہیں ہوتا گلو وغیرہ کی طرح ہوتی ہے پتے اس کے کچور کے پتوں کی طرح اور ان سے تیز مزہ ور کسیلے ہوتے ہیں جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے طبیعت : گرم و تر سود و خشک

تِرْمِذی

پیغمبر صاحب نے ابع بکر (کو) اپنا وزیر قرار دیا تھا جیسا کہ ترمذی کی روایت سے ظاہر ہے.

تِلْمِلی

بے چینی، بے قراری، اضطراب، تلاملی

تَاَمُّلی

تامُّل (رک) سے منسوب ، غور و فکر سے متعلق.

تُرَمْچی

ترم بجانے والا

تِرْمِری

آن٘کھوں کے آگے تاریکی؛ دوران سر، چکر

تُرَمْتی

باز یا شکرے کی قسم کا ایک شکاری پرندہ، جسکی کئی قسمیں ہیں، لاط :fasciatus , F . tinnunculus F. dubius Falco (اس پرندے کی ایک قسم لال سری ترمتی ہے، جو دیسی پرندوں میں سے سے ہے اور ہمیشہ پنجاب میں رہتی ہے، قد میں فاختہ کے برابر ہوتی ہے، دوسری قسم ریگی ترمتی کہلاتی ہے، جو پنجاب میں نہیں ہوتی یہ مسافر پرندہ ہے، فصل ربیع میں چرغوں کے ساتھ آتی ہے، یہ لال سری ترمتی سے چھوٹی ہوتی ہے)

تَکَمُّلی

تکمل سے منسوب، مکمل کرنا، تکمیل

تَعامُّلی

تعامل (رک) سے متعلق یا تعامل کرنے والا.

تَھرمَل یُونِٹ

حراری اکائی.

تُمھی

you, yourself

تَرْمائی

پانی کی سیل جو زمین کے اندر سے اوپر آئے اور بیج جمنے کے لیے مفید ہو

تِتْلی

ایک قسم کا پر دار کیڑا جس کے پروں پر طرح طرح کے رن٘گوں کے نقش و نگار ہوتے ہیں، جس کی وجہ سے اس کے پَر نہایت خوب صورت ہوتے ہیں جسے تتری اور تیتری بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تُرْمَلی کے معانیدیکھیے

تُرْمَلی

turmalii•तुर्मली

  • Roman
  • Urdu

تُرْمَلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پرندے کا نام ، رک : ترمتی.

اسم، مؤنث

  • دوسرے درجے کا پیرا جو اول درجے کے ہیرے سے چمک میں کم اور سختی میں نرم ہو ، عرف عام میں اس کو ہرے کی مادین کہتے ہیں

Urdu meaning of turmalii

  • Roman
  • Urdu

  • ek parinde ka naam, ruk ha turramtii
  • duusre darje ka paira jo avval darje ke hiire se chamak me.n kam aur saKhtii me.n naram ho, urf aam me.n is ko hare kii maadiin kahte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُرْمَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُرْمَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone