تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"tot" کے متعقلہ نتائج
tot کے لیے اردو الفاظ
tot کے اردو معانی
- مُنّا
- حِساب لگانا
- جَمع کرنا
tot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- मुन्ना
- हिसाब लगाना
- जमा' करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
تُوت
ایک درخت اور اس کا پھل، جس کی شاخیں لمبی اور لچک دار ہوتی ہیں اور پتوں پر ریشم کے کیڑے پرورش پاتے پیں، پھل تین انگل سے پان٘چ ان٘گل تک لمبا ہوتا ہے، اس کی دو قسمیں ہیں، ایک سفید زردی مائل، دوسرا سیاہ سرخی مائل، شہتوت
تو تو
۔(ف) مذکر۔ ایک درخت اور اُس کے پھل کا نام جس ’’شہتوت‘‘ بھی کہتے ہیں۔ اِس کے پتّوں سے ریشم کے کیڑوں کی پرورش ہوتی ہے۔
ٹوٹْکا
جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے
توتْلا
تتلانے والا، جو حروف کا صحیح تلفظ ادا نہ کر سکتا ہو (بچپنے کی وجہ سے یا بیماری کے سبب)، جس میں توتلا پن پایا جائے، تتلانے سے متعلق
طوطا روگ
(طب) ایک متعدی مرض جو پرندوں خصوصاً طوطوں سے انسان کو بھی لگ جاتا ہے اور ایک قسم کا نمونیا ہو جاتا ہے.
طوطا چَشْم
آنکھیں پھیر لینے والا، بے مروت، بے وفا (مشہور ہے کہ طوطا کتنا ہی قدیم پلا ہوا ہو اڑ کر واپس نہیں آتا اسی لیے بے وفا کہتے ہیں)
طوطے کا پیڑ
یہ درخت ہندوستان میں سب جگہ ہوتے ہیں اور اکثر باغوں میں بوئے جاتے ہیں ، یہ دو قسم کا ہوتا ہے. ایک بویا ہوا اور دوسرا اپنے آپ اُگنے والا ، اس کا تنا سیدھا ، چھال پتلی کچھ پیلی یا کچھ نیلی اور چمکدار ، پتّا چوڑا ، پھول سرخ ہوتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (tot)
tot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔