تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تورْہی" کے متعقلہ نتائج

تورْہی

رک: تُرہی

سَدا نَہ تورائی کیتْکی سَدا نَہ ساوَن ہو، سَدا نَہ جوبَن تِھر رَہے سَدا نَہ جِیوے کو

کوئی چیز ہمیشہ نہیں رہتی ، ہر شے فانی ہے.

تُرْہی

ایک قسم کا باجا جو منھ سے پھونک مارکر بجاتے ہیں، سینگ کا باجا

توری

ترئی

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

تورَئی

ترئی

تُورَی

رک: تُوار

تُوری

رک: تُولی

تورِیا

سرسوں کی طرح کا سرخی مائل غلہ جس سے تیل نکالا جاتا ہے، لاط: Brassica napus.

تورا

طرہ (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

تَواری

(لفظاً) پوشیدہ، چھپنا، غائب ہونا، (تصوف) احاطت اور استیلاء السی، (یعنی غلبہ)

تَوَرُّع

پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

تُورِیا

گائے یا بھین٘س کا وہ مصنوعی بچہ جو مرے ہوئے اصلی بچہ کی کھال میں بھوسہ بھر کر بنالیتے ہیں کیون٘کہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س کے سامنے جب تک بچہ نہ ہو دودھ نہیں دیتی، اُکزا، اگور، سنگھرپ، کرتی

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تورِیہَ

رک: توریا (و مج).

اردو، انگلش اور ہندی میں تورْہی کے معانیدیکھیے

تورْہی

torhii•तोरही

دیکھیے: تُرْہی

  • Roman
  • Urdu

تورْہی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک: تُرہی

Urdu meaning of torhii

  • Roman
  • Urdu

  • rukah turhii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تورْہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تورْہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone