تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُورِیا" کے متعقلہ نتائج

تُورِیا

گائے یا بھین٘س کا وہ مصنوعی بچہ جو مرے ہوئے اصلی بچہ کی کھال میں بھوسہ بھر کر بنالیتے ہیں کیون٘کہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س کے سامنے جب تک بچہ نہ ہو دودھ نہیں دیتی، اُکزا، اگور، سنگھرپ، کرتی

تورِیا

سرسوں کی طرح کا سرخی مائل غلہ جس سے تیل نکالا جاتا ہے، لاط: Brassica napus.

تَورِیَہ

ارادہ کچھ کرنا اور ظاہر کچھ اور کرنا، دل میں جو کچھ ہے، اس کے خلاف ظاہر کرنا

تورِیہَ

رک: توریا (و مج).

پَچ تورِیا

ایک قسم کا کپڑا

تِرْیا

(ہندو) عورت، استری، نار یا ناری

تَعْرِیَہ

عریانی، برہنہ کرنا، فاش کرنا، کھولنا، ظاہر کردینا، چٹان وغیرہ سے اوپر کی مٹی یا خس و خاشاک ہٹانا

تُرِیا

(یوگ) واں یا واک کے چار بھیدوں میں سے چوتھا بھید ، بھیکری وانی ، گیان کی سات بھومکاؤں میں سے ساتویں بھومکا ، لاہوت ، مراد : ذات باری تعالیٰ.

تَرْیا

ستارہ ، رک : تارا.

تُورَی

رک: تُوار

تُوری

رک: تُولی

تورا

طرہ (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

توری

ترئی

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

تَرْوِیَہ

سیراب کرنا ، کسی کام کو سوچنا ، فکر کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُورِیا کے معانیدیکھیے

تُورِیا

tuuriyaa•तूरिया

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

تُورِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے یا بھین٘س کا وہ مصنوعی بچہ جو مرے ہوئے اصلی بچہ کی کھال میں بھوسہ بھر کر بنالیتے ہیں کیون٘کہ نئی جنی ہوئی گائے یا بھین٘س کے سامنے جب تک بچہ نہ ہو دودھ نہیں دیتی، اُکزا، اگور، سنگھرپ، کرتی

Urdu meaning of tuuriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaay ya bhains ka vo masnuu.ii bachcha jo mare hu.e aslii bachcha kii khaal me.n bhuusa bhar kar banaa lete hai.n kiivankaa na.ii janii hu.ii gaay ya bhains ke saamne jab tak bachcha na ho duudh nahii.n detii, ukzaa, igor, sanaghrap, kartii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُورِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُورِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone