تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَوَرُّع" کے متعقلہ نتائج

تَوَرُّع

پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

تورا

طرہ (رک) کی بگڑی ہوئی شکل.

تورَہ

مختلف کھانوں کا ایک یا کئی خوان جو امرا کے یہاں سے شادی کی تقریبات میں رشتہ داروں اور دوستوں کے یہاں بھیجے جاتے ہیں، حصہ، بخرہ

تَورا

جلدی، زودی، تیزی، سرعت

طورَہ

طورا

تورَہ لَگْنا

نخرا لگنا، اترانا

تورَہ توڑْنا

کسی کا غرور کم کرنا، غرور مٹانا

تورَہ بَنْدی

۱. تقریبات کے موقع پر گھر گھر تورہ تقسیم کرنے کی رسم، تورے بھیجنے کی تقریب، وہ تقریب جس میں تورہ تقسیم ہو.

تورَہ ڈھانا

کسی کا غرور کم کرنا، غرور مٹانا

تَورَہ جَتانا

(طنزاً) نخرا دکھانا

تورَہ چُنْنا

تورے کے مختلف خوان میز وغیرہ پر کھانے کے لیے ترتیب سے رکھنا.

تورہ پِیٹی

نخرے دکھانے والی، شیخی باز، مغرور

تورَہ پوش

خوان یا کشتی وغیرہ کا سرپوش، خوان پوش جو عموماً بان٘س کی کھپچیوں پر کپڑا منڈھ کر بنایا جاتا ہے

طورَہ پوش

اردو، انگلش اور ہندی میں تَوَرُّع کے معانیدیکھیے

تَوَرُّع

tavarru'•तवर्रु'

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: وَرَعَ

  • Roman
  • Urdu

تَوَرُّع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پرہیزگاری، اتقا، زہد، تقوی

Urdu meaning of tavarru'

  • Roman
  • Urdu

  • parhezgaarii, ittiqaa, zuhad, taqve

English meaning of tavarru'

Noun, Masculine

  • piety, abstinence

तवर्रु' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • संयम, यतिधर्म, आत्मसंयम, परहेज़गारी, जुहद्

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَوَرُّع)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَوَرُّع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone