تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"toper" کے متعقلہ نتائج

toper

مَے گُسار

topper

جو اول آۓ

ٹاپَر

اوڑھنے کا موٹا کپڑا، چدر، کھوڑے کو سردی سے بچانے کے لئے اوڑھانے کا موٹا کپڑا، زین کے نیچے کا موٹا کپڑا، ترپال، جھون٘پڑا

ٹَپَّر

وہ چھپر، جو پرانے چھپر پر ڈال دیا جائے

ٹَپَّڑ

(کشتکاری) ناقابل کاشت اون٘چی اور پتھریلی زمین

تَپَّڑ

ٹاٹ کی گدّی جس پر بنیے بیٹھتے ہیں، گدّی

ٹاپَڑ

کھیتوں کے درمیان نا قابل کاشت پتھریلی اور اون٘چی زمین .

تَھپیڑا

طمانچہ، تھپڑ، ضرب

توپْڑا

مکھی

تَِپیدَہ

تپتا ہوا، گرم

طَپِیدَہ

تَفْرِیع

(لفظاً) پہاڑ یا بلندی پر چڑھنے اترنے کا عمل ، (مجازاً) آگے پیچھے ہوجانا.

ٹِپارا

تاج کی شکل کی ایک ٹوپی، جس میں کافی کی طرح تین شاخیں (نوکیں) نکلی ہوتی ہیں، ایک سر پر، دو بغل میں، یعنی اطراف میں

طَفْرَہ

(فلسفہ) ایک نظریہ کہ کسی مسافت میں جب کوئی چیز حرکت کرتی ہے تو مسافت کے بعض درمیانی حصّوں کو کُود کُود کر چھوڑتی چلی جاتی ہے اس بات کا تعلق جزوِ لا یتجزّیٰ سے ہے ؛ جھٹکا.

تَپْڑی

تپڑ کی تصغیر، معمولی گدی، بان کی چٹائی

toper کے لیے اردو الفاظ

toper

toper کے اردو معانی

  • در یا نوش
  • بلانوش
  • بکثرت شراب پینے والا
  • ساغر کش

toper के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दर या नोश
  • बिलानोश
  • बकसरत शराब पीने वाला
  • साग़र कश

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (toper)

نام

ای-میل

تبصرہ

toper

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone